نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گُلشن میں چل گیا ہے بدلتی رُتوں کا سحر نغمے اُبل پڑے کبھی ملبُوس پھٹ گئے گزُری چمن سے موجِ صبا ناچتی ہُوئی کانٹے مچل کے دامنِ گُل سے لپٹ گئے اختر ضیائی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لیتا نہیں کِسی کا پسِ مرگ کوئی نام ! دُنیا کو دیکھنا ہے تو، دُنیا سے جا کے دیکھ اسعد بدایونی
  3. طارق شاہ

    اسعد بدایونی : پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ

    لیتا نہیں کسی کا پسِ مرگ کوئی نام دنیا کو دیکھنا ہے تو دنیا سے جا کے دیکھ دل میں ہمارے درد زمانے کا ہے نہاں پیوستہ دل میں سینکڑوں پیکاں جفا کے دیکھ کیا کہنے تشکّر شیئر کرنے پر سید صاحب! بہت خوش رہیں !:)
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی کیا میں معانیِ پارینہ کو بھی ۔۔۔۔ پارینہ سمجھوں
  5. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    alexandria, virginia things to do old town alexandria, virginia
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُن کی خبث دِلی، کریں چُھپ کر مخالفت ! میرا یہ حوصلہ، کہ سرِ عام بخش دُوں اختر ضیائی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس خرامِ ناز کے گھائل بھی، کوئی کم نہ تھے اور پھر خوش قامتی نے حشر برپا کر دیا مرتضےٰ برلاس
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اختر! وہ شوقِ دِید کی لذّت، وہ بےکلی! آ کر گئے وہاں، کبھی جا کر پلٹ گئے اختر ضیائی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پائی، نہ پھر بُتوں نے وہ یکسانیِ الست رنگوں میں بَٹ گئے، کبھی شکلوں میں بَٹ گئے اختر ضیائی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پاسِ ادب، کہ پاسِ مرّوت کہیں اِسے ! اکثر لبوں تک آئے گِلے اور پلٹ گئے گزری چمن سے موجِ صبا ناچتی ہُوئی کانٹے مچل کے دامنِ گل سے لپٹ گئے اختر ضیائی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہر صُورت، تھی اِک تکلیف بیماریِ اُلفت میں مُجھے آسان تھا مرنا، مگر پرہیز مشکل تھا عزیز الحسن مجذوب
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری بربادی تجلّی کی نہیں مِنّت پذیر وادیِ ایمن ہے، خاکِ دل کا ہر ذرّا مجھے عزیز لکھنوی
  13. طارق شاہ

    دیکھنا کیا تھا، دکھائی دے رہا ہے کیا مجھے - عزیز لکھنوی

    بہت خوب جناب ! بہت سی داد اور تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  14. طارق شاہ

    مجذوب مجذوب : نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا

    بہت خوب سید صاحب ! بہت سی دادِ انتخاب اور تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  15. طارق شاہ

    چہرے کی دھوپ، زُلف کے سائے سمٹ گئے۔ اختر ضیائی

    سبحان الله ! کیا خوب کہی غزل شیئر کی ہے آپ نے تشکّر ، اور بہت سی داد اس انتخاب کے لئے بہت خوش رہیں صاحب :)
  16. طارق شاہ

    رنگوں کو، خوشبوؤں کو ترا نام بخش دوں۔ اختر ضیائی

    لاجواب، کیا ہی بات ہے ، شیزان صاحب ! تشکّر شریک لطف کرنے پر صاحب بہت خوش رہیں :):)
  17. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    San Juan National Forest صبح کا ناشتہ اور چائے کی تیاری کولوراڈو، کا شہر Durango کئی attractions اور ہوٹل وغیرہ کی رہائش کے لئے بہترین ہے اور ایک آدھ دن کی کیمپنگ کے لئے بھی بہت سی جگہ اور سہولتیں مہیا ہیں
  18. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    عمومی بات کہی تھی میں نے، ورنہ تو یہ کہ شارٹ نوٹس پر یا اچانک اطلاع پر کبھی کبھی چاہتے ہوئے بھی کوئی کام نہیں ہو پاتا ۔ پیشگی اطلاع ایک طرح سے انشورنس ہی ہے کہ بہت سی صورتوں سے تحفظ ہے اس میں :)
  19. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    ہم تو خود کو جنت میں ہی تصور کرتے ہیں، :)
  20. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    ہم اگر کہیں تڑپ یا سفر میں ہیں تو اول کسی سے اسی لئے نہیں مل سکتے کہ مہینوں پہلے پروگرام ترتیب دیا گیا ہوتا ہے اور دوسرے ریزرویشن اور کینسلیشن کا مسئلہ بھی درپیش ہوتا ہے، اگر بہت قریبی اور یہی شوق رکھتا ہے تو اُسے پورے پروگرام کا علم ہوتا ہے کہ ہم کہاں جائیں گے اور کہاں کہاں ٹھہریں گے اور اپنی...
Top