نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موسم کی تبدیلی کا اثر ہے ہم پر شاید جو ایسی باتیں کہہ رہے ہیں کچھ لوگ اسے عمر سے بھی منسوب کرتے ہیں گلے کی خراش اور سبز چائے کا ساتھ ہے
  2. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے سب حضرات اور خواتین کہاں ہیں ؟ سب کو السلام علیکم
  3. طارق شاہ

    جاں نثار اختر جاں نثار اختر :::: ہم سے بھاگا نہ کرو دُور غزالوں کی طرح - jaaN nisar akhtar

    جانثار اختر ہم سے بھاگا نہ کرو دُور غزالوں کی طرح ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح اور کیا اِس سے زیادہ، بھلا نرمی برتوں دل کے زخموں کو چُھوا ہے تِرے گالوں کی طرح تیری زلفیں، تِری آنکھیں، تِرے اَبرُو، تِرے لب اب بھی مشہُور ہیں دُنیا میں مِثالوں کی طرح ہم سے مایُوس نہ ہو اے شبِ...
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہتے ہیں تو کروا لیتے ہیں، مگر سوچ لیں نظر آجائیں گے کیا ؟ اِتّے چُھٹکو ہو کر بھی
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئی فرمائشیں ، واہ ! وجی کے تو بڑے مزے آ رہے ہیں پُرانے محلے کے ملنگ بابا یاد آگئے
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدم رہیں شناخت کروانے میں، ایک دن انشااللہ کامیابی ہو ہی جائے گی اور لوگ پہچان ہی لیں گے مگر ایک بات بتائیں کہ آپ اتنے چھوٹے کیسے ہوگئے اچانک ؟
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہا ں حال، لیکن چائے پینے سے پہلے کا حال یا بعد کا ؟
  8. طارق شاہ

    فراز :::: ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے -- Ahmed Faraz

    احمد فراز ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے یار لوگوں کی زبانی اور ہے چارہ گر روتے ہیں تازہ زخم کو ! دل کی بیماری پُرانی اور ہے جو کہا ہم نے ، وہ مضمون اور تھا ترجماں کی ترجمانی اور ہے ہے بساطِ دل لہو کی اِک بوند چشمِ پُرخُوں کی روانی اور ہے نامہ بر کو، کچھ بھی ہم پیغام دیں داستاں اُس نے سُنانی...
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم نہ ہوتے، تو کِسی اور کے چرچے ہوتے خلقتِ شہر تو، کہنے کو فسانے مانگے احمد فراز
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوانگی، خرابئ بسیار ہی سہی ! کوئی تو خندہ زن ہے، چلو یار ہی سہی احمد فراز
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوش ہُوں، کہ ذکرِ یار میں گُذرا تمام وقت ناصح سے بحث ہی سہی، تکرار ہی سہی احمد فراز
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری دھڑکن کی گواہی تو مِرے حق میں نہیں ! ایک احساس سا رہتا ہے کہ ہُوں، زندہ ہُوں ساغر نظامی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا بتاؤں تجھے اسباب جئے جانے کے ! مجھ کو خود بھی نہیں معلوم کہ کیوں زندہ ہُوں اپنے ہونے کی خبر، کِس کو سُناؤں ساغر کوئی زندہ ہو تو میں اُس سے کہوں زندہ ہُوں ساغر نظامی
  14. طارق شاہ

    سیماب اکبر آبادی سیماب اکبر آبادی :::: مجھے فکر و سرِ وفا ہے ہنوز -- Seemab Akbarabadi

    سیماب اکبرآبادی مجھے فکر و سرِ وفا ہے ہنوز بادۂ عِشق نارسا ہے ہنوز بندگی نے ہزار رُخ بدلے جو خُدا تھا، وہی خُدا ہے ہنوز او نظر دل سے پھیرنے والے دل تُجھی پر مِٹا ہُوا ہے ہنوز ساری دُنیا ہو، نا اُمید تو کیا مجھے تیرا ہی آسرا ہے ہنوز نہ وہ سرمستِیاں نہ فصلِ شباب عاشقی صبر آزما ہے ہنوز دل...
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تااِیْنکِہ جان ہی لے لے ، چائے کی محبّت میں جُڑے رہو (قول و بول از سرکارِ چورہ اور ثابت پتی شریف، بے ضرر کیتلی والا ) اُپن بھی اِس وقت چائے اِج پی ریلا ہے
  16. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کابینہ بھی، ہمیشہ یہی کہتی رہی کہ سب اچھا ہے ، حالانکہ سب بخوبی جانتے ہیں کیا اچھا تھا، ہے اور ہوگا
  17. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    یہ تصویریں ورجینیا ( alexandria) کی ہیں جہاں میں رہتا ہوں ( ویسٹ ورجینیا کی نہیں ):) یہ میرے گھر سے پندرہ منٹ بذریعہ کار کی مسافت پر ہے
  18. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    کا نا واہ - وادی اور لوگوں کی ہسٹری، مزید جانکاری یا معلومات کے لئے نیچے دئے لنک پر کِلِک کریں : kanawha valley west verginia
  19. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    Almost heaven, West Virginia. Blue Ridge Mountains, Shenandoah River. Life is old there, older than the trees. Younger than the mountains, blowing in the breeze ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسٹ ورجینیا ، امریکہ کے غریب ترین سٹیٹس میں سے ایک ہے خواندگی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے یہاں مقیم لوگوں کا رہن سہن...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی جس میں سانس لیتی تھی وہ زمانہ خیال و خواب ہے آج مِٹ گئے دل کے ولولے سیماب ختم افسانۂ شباب ہے آج سیماب اکبرآبادی
Top