یہ ایسی وضاحت طلب بات تو نہیں، محنت کسی بھی مد میں کی جاسکتی ہے ، اور رائیگاں بھی جاسکتی ہے
لیکن اگر عظمت بغیر محنت کے نہیں حاصل ہوئی، اور نہ محنت رائیگاں گئی ۔ تو محنت عظمت کو حاصل کرنے کا لازمی جز ہوا
کہ اس کے بغیریہ نا ممکن ہے، یا ہوا
ڈھکی چھپی بات نہیں ، اور نہ ہی منحرف ہوں
تشبیہہ زیور پر تردد ہے ، خاصیت ہے ، یا اسکی خصلت ہے ، اصل حسن ہے کچھ بھی اس طرح کا
ہونا چائے ، زیور سے عظمت سے زیادہ طعمع کی جھلک جھانکتی ہے