نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    Ballad of Birmingham By Dudley Randall (On the bombing of a church in Birmingham, Alabama, 1963) “Mother dear, may I go downtown Instead of out to play, And march the streets of Birmingham In a Freedom March today?” “No, baby, no, you may not go, For the dogs are fierce and wild, And clubs...
  2. طارق شاہ

    سلام مچھلی شہری : ایسا کیوں ہوتا ہے

    بہت خُوب انتخاب سید صاحب تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باغ میں لگتا نہیں، صحرا میں گھبراتا ہے دل اب کہاں لے جا کے بیٹھیں ایسے دیوانے کو ہم نظِیر اکبرآبادی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے اپنے حوصلے، اپنی طلب کی بات ہے ! چُن لِیا ہم نے اُنہیں، سارا جہاں رہنے دِیا ادیب سہارنپوری
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حضرتِ ناصح، گر آئیں، دیدہ و دل فرشِ راہ کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو، کہ سمجھائیں گے کیا مرزا غالب
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے خوابوں میں تجھے جس نے بھی دیکھا ہوگا آنکھ کھُلتے ہی تجھے ڈھونڈنے نِکلا ہوگا زندگی صرف تِرے نام سے منسوب رہے ! جانے کتنے ہی دماغوں نے، یہ سوچا ہوگا عباس دانا
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کِس مُقام پہ پُہنچا دِیا، زمانے نے ! کہ اب حیات پہ تیرا بھی اختیار نہیں ساحر لدھیانوی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گرُیز کا نہیں قائِل حیات سے ، لیکن ! جو سچ کہوں تو مجھے موت ناگوار نہیں ساحر لدھیانوی
  9. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    انشااللہ !
  10. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    سب چیزیں ایک چھت تلے اور تحائف دینے دلانے کے لئے اس مال میں زیادہ سوچنا یا تگ و دو نہیں کرنی پڑتی شکاگو کے قریب گرنی مِل سے بھی اچھا کہتے سُنا ہےاِسے ، ہم نے اپنے وہاں سے آئے دوستوں سے
  11. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    زبیر بھائی آئیں تو بتائے گا ساتھ چلیں گے ، پانچ منٹ پیدل میں ہی ٹریل پر، کا راستہ ہے اور (Burk Lake park ) برک لیک ١٠ منٹ سے بھی کم کی ڈرائیونگ پر ہے جو اس سے بھی خوبصورت ہے ایک دو ہفتے بعد آئیں تو جنت کا نظارہ دیکھیں گے ، کہ پتے رنگ بدل رہے ہیں اور ان پر گل کا گماں ابھی سے ہورہا ہے اپریل...
  12. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    ہاں یہاں سے شاید آسانی رہتی اورشاپنگ مالز بھی کافی ہیں پوٹومک ملز بھی دُور نہیں، چلیں آئندہ کے لئے ذہن میں رکھیے گا خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں ، سب کی، بہت سی دعائیں شریکِ سفر رہیں گی آپ کی، جانے سے قبل بات ہوگی آپ سے انشاللہ ۔ :)
  13. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    اگر موقع لگے ، تو آجائیے گا، ایک آدھ دن جانے سے قبل یہاں آرام کرلیں ، کافی دن ہیں جانے میں تو ۔۔ رہی بات واپسی میں آنے کی ، وہ تو آنا ہی ہے آپ نے !:)
  14. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    سعود بھائی ! کسی بھی وقت آجائیں بہت قریب ہیں آپ تو ، میں نے پچھلے منڈے سے جاب جوائن کی ہے اور صرف ٣٠ گھنٹے ہی ہفتے میں کام کرتا ہوں وہ کسی طرح بھی پورے کر سکتا ہوں ، دعوت تو آپ کو پہلے ہی دے چکا ہوں انڈیا کب جا رہے ہیں آپ
  15. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    ظفری بھائی ! میری جاب تو 1985 سے، مستقل ڈی سی میں ہی ہے، اس سے قبل 1978 تا 1985 شکاگو ڈاؤن ٹاؤن میں ملازمت رہی امریکہ میں جب بچے چھوٹے تھے تو ہمارے ساتھ، امریکہ میں ہی ( ایک بار ے یہ یورپ بھی ہمارے ساتھ آئے تھے ) یہاں وہاں تفریح کے لئے نکلتے رہے، اب یہ اپنی مرضی سے ہی کہیں جاتے ہیں...
  16. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    اچھا میں نے لنک نہیں دیکھی ، اگر اسی لڑی میں ہی ہے تو دیکھتا ہوں تشکّر ظفری بھائی اینڈ شمشاد بھائی اگر پہلے سے لگی ہوئی ہیں تو پھر تو کوئی تک نہیں بنتا ، کچھ فائلیں بڑی تھیں انھیں ری سائز کردی ہیں تشکّر ایک بار پھر سے
  17. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    لنکن میوزیم ، سپرنگ فیلڈ اِلینائے
  18. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    لنکن کی قبر اِسی عمارت کی تہہ میں ہے
  19. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    الینائے سٹیٹ میوزیم، ( سپرنگ فِیلڈ الینائے)
  20. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    سپرنگ فِیلڈ، دارالخلافۂ ریاست الینائے
Top