امریکہ کی غریب ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست آ اِیوا( Aiwa ) کے ایک چھوٹے شہر Aiwa city کی تصویر (اگست ٢٠١٣)
یہاں زیادہ تر کھیتی باڑی ہوتی ہے کورن (بُھٹّہ) کی پیداوار کے لئے مشہور ہے ۔ خوبصورتی اور تقاضہ کہانی کی وجہ سے
بہت سی فلموں کی شوٹنگز یہاں ہوتی ہیں ۔ جُو لِیا رابرٹ کی مشہور فلم" سلیپنگ...