نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    بالا نیشنل پارک ، امریکہ میں سب سے زیادہ وزٹ والی جگہ ہے جہاں ساری دنیا سے سیاح آتے ہیں دو مختلف سائنز اس لئے کے ایک ساوتھ رِم کا ہے اور ایک نارتھ رِم کا دونوں میں فاصلہ تقریبا دس میل کا ہے ، لیکن بذریعہ کار ساڑھے تین گھنٹے کا سفر ہے ، کہ پہاڑوں سے اور کافی لمبا چکر لگا کر ایک سے دوسرے شو یا رم...
  2. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    ورجینیا میں لورے کیورن کے قریب اسکائی لین ڈرائیو ، اور ویسٹ ورجینیا میں کئی مقامات ہیں جو دل کشی میں کیمپنگ کے لئے کسی بھی مقام سے کم نہیں ۔ واپس آجائیں تو پروگرام بنالیں
  3. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    وقت نکالنا بھی مشکل ہی ہوتا ہے کبھی کبھی۔ چھوٹے چھوٹے ٹرپس سے عادت اس قدر پختہ ہو جاتی ہے کہ پھر اگر ایک سال نہ جائیں تو عجیب لگتا ہے ۔ ہمیں یاد ہے کہ جب ہماری شادی نہ ہوئی تھی ، شکاگو میں دوستوں کے ساتھ ہر سال کہیں نہ کہیں کا پروگرام بنتا تھا ، اب بھی ان میں سے کچھ سے بات ہوتی ہے تو وہی کہ...
  4. طارق شاہ

    جنوب مغربی امریکہ

    ہم نے Utah کے شہر st. George کو اپنا مرکز ان تمام مقامات کے لئے بنایا تھا کہ یہ سب attractions قریب قریب ہی تھے grand canyon سے تین گھنٹے driveکےبعد تین روز یہیں رُکے، پھرنیومیکسیکو، اور کیلی فورنیا ۔۔۔ اور دوسرے سٹیٹس
  5. طارق شاہ

    آنکھ کے سوتے سُکھائے ،دل کو صحرا کر دیا۔۔۔مرتضےٰ برلاس

    آنکھ کے سوتے سُکھائے ، دل کو صحرا کر دیا ضبطِ غم نے اب ہمارا حال کیسا کر دیا ہمسفر وہ کیا ہُوا، سب دوست دشمن ہوگئے اِس رفاقت نے ہمیں تو اور تنہا کر دیا آ گیا بازار میں آبِ مُصّفا، اس لیئے خون سستا ہو گیا ،پانی کو مہنگا کر دیا ساتھ غیروں کے وہ نکلا جب کبھی گلگشت کو مندمل ہوتا ہوا ہر زخم تازہ...
  6. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    میری دائیں ہاتھ کی کلائی میں مستقل درد رہتا ہے ، ایک سال کے قریب ہوا ہے کہ اب افاقہ ہے اور کمر کی ہڈی بھی، میرے گرنے کی وجہ سے کافی حسساس ہے اس لئے صرف مناظر دیکھنے پر ہی اکتفا کرتا ہوں
  7. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    زیک صاحب جب ہم Grand Canyon آئے تو جو کیبن کرائے پر لئے وہ ایک دوسرے سے بہت قریب تھے شاید مانگ کی وجہ سے ورنہ ماؤنٹین وغیرہ پر تو دور دور تک ہی کوی نظر آتا ہے durango میں اب جب وہاں تھے تو جگہ منتخب کرلی ہے اکتوبر کے آخر ریزرو کرنے کا سوچا ہے نیچے Grand Canyon نشنل پارک کے لئے کیبن کی تصویر
  8. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    نہیں برف سے ڈھکے مناظر دیکھنے اور کیمپنگ کا (کیبن رینٹ کرکے ) و یسے اسکی ریزورٹ بھی بہت ہیں لیکن اب ہماری عمر ان چیزوں کی کہاں :)
  9. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    ضرور کیجیے گا ، میرا ونٹر میں دوبارہ کولوراڈو کا پروگرام ہیں اور durango بھی ضرور جانے انشاللہ آپ کہاں ہیں؟ کچھ اور تصویریں معلومات کے لئے کلک کریں : ( 2)
  10. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    موہنجودارو کی طرح کاہی زیر زمین سے نکالا گیا شہر یا اجتماعی رہن سہن کا علاقہ ، ریاست نیو میکسیکو میں بھی ہم نے دیکھا معلومات کے لئے کلک کریں ۔
  11. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    بہت سی جگہوں پر زمین میلوں تک پھٹی ہوئی نظر آئی ، جسے کسی بڑے زلزلے نے اسے جدا کردیا ہو کہیں کہیں مٹی سرخ اور اس قدر صاف نظر آتی تھی کے لگتا تھا ابھی ابھی زمین پھٹی ہے خاص طور سے کولوراڈو کے بعد یا ایریزونا کے صحرا میں ایسے مناظر بہت تھے
  12. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    ویسے تو ہمیں پانچ ہفتے اس re-discover america ٹرپ میں بہت سی ایسی حقیقی اور جاندار مخلوق بھی نظر آئے جو ہم نے بہ چشم خود نہیں دیکھے تھے ، ان میں موزی اور ضرر رساں بھی تھے ، جن کے لئے جگہ جگہ انتباہ اور ہوشیاری کے نو ٹس لگائے گئے تھے ۔ لیکن ہمیں " نیچرل فورمے شن" نے بھی بہت زیادہ متاثر...
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تِرے جُلو میں بھی، دل کانپ کانپ اُٹھتا ہے مِرے مزاج کو آسُودگی بھی راس نہیں تڑپ رہیں عجب مرحَلوں سے دِیدہ و دِل سَحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں ناصر کاظمی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک آگ غمِ تنہائی کی، جو سارے بدن میں پھیل گئی جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامنِ دل کو بچائیں کیا ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے ! بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا اطہر نفیس
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آخری جُرْعَۂ پُرکیف ہو شاید باقی ! اب جو چھلکا، تو چَھلک جائیگا ساغر میرا اطہر نفیس
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار بردبادِيوں کے ساتھ ، جى رہے ہيں ہم مُحال تھا يہ كارِ زِيست وحشتوں کے درمياں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    يہ سوچتے ہيں كب تلک ضمير كو بچائيں گے ! اگر يونہی جِيا كِيے، ضرورتوں کے درمياں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
  18. طارق شاہ

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    تشکّر آپ سب کے اظہار خیال کے لئے ! اللہ تعالیٰ ظلم و بربریت اور جہالت کا خاتمہ کرے اور سب کو انسانی قدروں کی عزت اور تکریم کی توفیق اور سعادت نصیب کرے
  19. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    statue of rev. fred shuttlesworth " fearless, determined, courageous man." نسلی و رنگی تعصب کے خلاف جدوجہد اور حقوق کی حصولی میں سب سے زیادہ خدمات rev. fred shuttlesworth کے ہیں جس نے اپنی پوری فیملی کے ساتھ بلا خوف مصیبتیں جھیلیں، ان کے ساتھ ساتھ اس کی بیوی پر بھی قاتلانہ حملہ ہوا ، جس میں...
  20. طارق شاہ

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    سول رائٹس انسٹیٹوٹ اینڈ میوزیم ۔ ١٦ اسٹریٹ پر ہی چرچ (جس میں نسلی تعصب پسند دھماکہ کرتے رہتے تھے) کے سامنے ہے اور اسی سے متصل یادگار انگرام پارک بھی ہے اس وقت بھی جب کالوں کو اپنے لئے مساوی حقوق مانگنے پر مارا پیٹا یا ان کے گھروں کو جلایا جاتا تھا ، سارے گورے تعصبی نہیں تھے بلکہ بہت سے...
Top