نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہو رہا ہے طوطوں پر اور آپ کو چائے کی پڑی ہے اللہ جانے طوطیوں کا کیا حال ہو گا دکھائی نہیں دیں کُچھ دنوں سے
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تیرے غم میں بُھلا کے رکھ دوں گا دِل کی دُنیا جلا کے رکھ دوں گا تیرے در پر اے میرے قاتل خُود اپنی گردن کٹا کے رکھ دوں گا کیا خُداؤں سے واسطہ مُجھ کو تُجھ کو اِک بُت بنا کے رکھ دوں گا ہاں مری لاش پر چلے آنا اپنی میت سجا کے رکھ دوں گا صاحب اِس شوق میں مُجھے ڈر ہے دین و دُنیا بُھلا کے رکھ...
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تابِ اہل نظر آزمائیں کبھی پرْدَۂِ نِیلْگُوں کو اُٹھائیں کبھی جاں سے جائیں کہ جائیں جہاں سے ، پہ ہم کُوچَۂِ دِلبراں سے نہ جائیں کبھی اے غمِ جاوِداں ، اے غِم آ گہی ! نغْمَۂِ زندگی گُنگُنائیں کبھی یہ نہیں دِل لگی ، بُھول جائیں ، تُجھے ہوں گے کافر اگر بُھول جائیں کبھی صاحبِ ناتواں ، صاحبِ سوختہ...
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہنسی آ رہی تھی بابا نہ جانے کیوں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ''ڑ'' بھی چھوڑنا چاہتا تھا مگر سوچا پھر آپ پکڑ لیں گے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی نمکو ہو جائے تو کیا ہی بات ہے : )
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلواجات کا انتظام کیا جائے بابا تشریف لائے ہیں : )
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثانیہ مرزا سے پوچھیں جن کی آنکھ لڑ جائے اُنہیں لڑیوں کی خبر رہتی ہے کیا ؟؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام عمر جسے خوابِ خواب گاہ جانا اُسی کے حق میں گواہی تمام دیتے ہیں !! یہ کیسے لوگ ہیں ایمان کو پرے رکھ کر ہمیں یزید کا جھوٹا نظام دیتے ہیں ! صاحب
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی چائے کا انتظام ہے ؟
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل تابِ چشمِ بَراہ آزمائیں کبھی پرْدَۂِ نِیلْگُوں کو اُٹھائیں کبھی جاں سے جائیں، کہ جائیں جہاں سے ، پہ ہم کُوچَۂِ دِلبراں سے نہ جائیں کبھی اے غمِ جاوِداں ، اے غمِ آ گہی ! نغْمَۂِ زندگی گُنگُنائیں ، کبھی ؟ یہ نہیں دِل لگی ، بُھول جائیں ، تُجھے ہوں گے کافر اگر بُھول جائیں کبھی درد آخر بڑھا...
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایک ہی بات ہے بهائی : )
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا ہمیں فائدہ ستانے کا ہو بھلا ہم چلے زمانے کا ہم نئے زخم ڈھونڈتے ہیں اور آپ کو مان ہے پُرانے کا تنکا تنکا لہو میں ڈُوبا ہے میری خلوت کے آشیانے کا دِل میں رکھنے کا ذائقہ ہے اور لطف اپنا ہے، غم سنانے کا بھاگ نکلے عظیم دُنیا سے گھر میں نقشہ تھا قید خانے کا
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بھئی یہ میری غلطی تھی بابا نے جو آپ سے فرمایا وہ درست ہے ۔۔
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    '' علم السمائیلیز'' ایک طالب علم کی کہانی میری زبانی اور آپ کی پریشانی ;) طالبِ علم ۔ :rolleyes: اُستاد ۔ :notworthy: طالبِ علم ، :confused2: اُستاد ۔ :notworthy: طالبِ علم ۔ :cool: استاد ۔ :laughing: طالبِ علم ۔ :atwitsend: اُستاد :idontknow: طالبِ علم ۔ :cry2: اُستاد ۔ :thinking: طالبِ علم ۔...
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    چاک زخمِ جگر کے سِیتے ہیں اِس طرح ہم غریب جِیتے ہیں میکشوں میں نہ ہم گنے جائیں اُن سے کہئے شراب پِیتے ہیں کیا غضب ڈھا رہے ہیں وہ ہم پر جن سے کہتے ہیں آپ جِیتے ہیں اپنی جانب بھی شیر لپکے تھے ہم بھی صاحب جناب چِیتے ہیں جو مری جان کے بنے دشمن وہ مُجھے جان سے چہیتے ہیں عمرِ رفتہ کے زخم تھے صاحب...
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تمہارے بارے خیال کیا ہے بتائیں کیسے کہ حال کیا ہے جواب سُنئے جو اُن کا جانیں کہ آخر اپنا سوال کیا ہے یہ ہجر ہے تو خُدا ہی جانے فراقِ یاراں ، وِصال کیا ہے اے گردِش وقت ٹھہر پُوچھوں مَیں تُجھ سے تیرا خیال کیا ہے جو تیرے غم میں نصیب ہو گا ہمیں وہ جینا محال کیا ہے عظیم سینے میں غم ہے کیسا یہ...
Top