نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یاد اُس کی سمائی رہتی ہے دِل پہ مستی سی چھائی رہتی ہے ہم نے دُنیا اگر کما لی ، کیا آخرت کی کمائی رہتی ہے دل وہ در ہے جہاں کہیں چھُپ کر اُس کی ساری خُدائی رہتی ہے میری آہوں میں کُچھ اثر لائے ایک ایسی دہائی رہتی ہے ہر کسی بات پر نہ جانے کیوں مُجھ سے میری لڑائی رہتی ہے ہو بَھلائی کا حق ادا...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہنے سے پہلے ہی چلے جائیے حضور اور اُن کو بھیج دیجئے جو غائب ہیں : )
  3. ع

    خیالی پلاؤ

    مُجھے کیا پتا مَیں تو پاکستان سے آیا ہُوں : )
  4. ع

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بھئی ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ پروڈکشن پراسس سے گزرتے وقت ہی پراڈکٹس کی قدر و قیمت جان لی جائے وقت کی بچت بھی ہوگی اور کاروبارِ زندگی بھی متاثر نہیں ہوگا
  5. ع

    خیالی پلاؤ

    میرا نام محمد عظیم صاحب ہے ۔ مَیں پاکستان سے آیا ہُوں، جناب ! مسکرائیے گا کیوں ؟ مَیں پاکستان سے آیا ہُوں ! یقین جانئے حضور مَیں پاکستان سے آیا ہُوں ۔ یہ لیجئے میرا پاسپورٹ ملاحظہ فرمالیجئے ۔ مَیں پاکستان سے آیا ہُوں ۔ جی ہاں ! مَیں اُسی پاکستان سے آیا ہُوں جس میں پاکیزگی کا نام و نشان نہیں ۔...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورا بلا لیا جائے غیر حاضریں کو یہ ہمارا حکم ہے :LOL:
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عشق میں نام کر گیا ہُوں مَیں آج حد سے گُزر گیا ہُوں مَیں کُچھ نہ تیرے سوا نظر آیا اس جہاں میں جدھر گیا ہُوں مَیں کب سُلجھتے ہیں مُجھ سے اُلجھائے تُم نے دیکھا سُدھر گیا ہُوں مَیں دیکھتا ہُوں مَیں اپنی صورت اور دیکھ تُجھ میں اُتر گیا ہُوں مَیں پوچھتا پھر رہا ہوں دُنیا سے کُچھ بتاؤ کدھر گیا...
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دستار کا معاملہ ہے : )
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    حضرت کون میرے بھائی ؟ نام سے پکار لیا کیجئے دعائیں
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اُن کے بارے میں کُچھ کہا کیجئے جب کبھی ہم سے آ ملا کیجئے درد حد سے گُزر گیا اب تو اِن مریضوں کی کُچھ دوا کیجئے ہم نے مانا جناب سچے ہیں پر ہماری بھی کُچھ سنا کیجئے بھاگ نکلے ہیں ہم جفاؤں سے اور وفاؤں میں ہیں دُعا کیجئے ڈھونڈئیے تب کسی خُدا کو آپ جب کسی غیر سے ملا کیجئے بتکدوں میں عظیم ایسے...
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل گنوایا ہے جاں گنوائیں گے عشق میں ہم یہ کر دکھائیں گے کب تلک راہ میں پھریں ، بھٹکے ہم بھی اپنا مقام پائیں گے روٹھ جائیں گے ہم زمانے سے اب زمانے ہمیں منائیں گے تُم رقیبوں سے کہنا اے قاصد ہم بھی اُن کے حضور جائیں گے اور کب تک پیئں گے اپنے اشک اور کب تک نہ مسکرائیں گے ہم کو اپنی تلاش ہے یارو...
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    زمانے سے پرائے ہو گئے ہیں ہم اُس کی دُھن میں ایسے کھو گئے ہیں نہیں آنکھوں میں اب تک نیند اُتری فلک پر چاند تارے سو گئے ہیں ہمیں ڈھونڈیں گی دُنیا کی نگاہیں ہم اپنے آپ میں یُوں کھو گئے ہیں نہ جانے آسماں کیا ظلم ڈھائے زمیں زادے جو ظالم ہو گئے ہیں جو آئے تھے ہمیں ہنسنا سِکھانے ہمیں سے وہ لپٹ کر...
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سخت حیران ہُوں کہاں جاؤں مَیں پریشان ہُوں کہاں جاؤں پوچھتا پھر رہا ہُوں دنیا سے تُم سا انسان ہُوں کہاں جاؤں جانتا ہُوں فنِ عزاداری اور ثنا خوان ہُوں کہاں جاؤں اُٹھ کے حیرت کدہء عالم سے پل کا مہمان ہُوں کہاں جاؤں اے نگہ ناز آہ میں خُود پر اب پشیمان ہُوں کہاں جاؤں دیدہ و دِل دماغ و عقلِ عام...
  14. ع

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    خُوب کہی بھائی : ) مگر اِس ماس پروڈکشن پلانٹ کی پروڈکٹس ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے ہی ایکسپائر ہو جاتی ہیں : )
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سخت حیران ہُوں کہاں جاؤں مَیں پریشان ہُوں کہاں جاؤں پوچھتا پھر رہا ہُوں دنیا سے ایک انسان ہُوں کہاں جاؤں اہلِ ظاہر تلاش کرلیں گے اپنی پہچان ہُوں کہاں جاؤں اے مرے جسم آہ مَیں تُجھ سے جا چُکی جان ہُوں کہاں جاؤں صاحبِ علم غافلوں میں ہُوں اور نادان ہُوں کہاں جاؤں
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کُچھ ایسی آگ اِس دِل میں لگی ہے ہماری رُوح جِس سے کانپ اُٹھی ہے ہمارے سامنے اِک عمر ہے اور ہمیں اِک زندگی سی کاٹنی ہے ہُوئے عشقِ بُتاں سے جونہی غافل خدا کی یاد آنے لگ پڑی ہے ہزاروں بار آہیں بھر چُکے ہیں کہاں اُس سنگ دل نے اِک سُنی ہے خُدا جانے ہماری آخرت کو ہماری ابتدا میں بے کسی ہے عظیم...
Top