نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    جی ہم frankfurt سے گھومتے گھامتے تھکے ہارے تمپرے ہی آرہے :lol: :lol: میں فون کرتی ہوں تو بتاتی ہوں ۔
  2. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ستمبر ، اکتوبر پکا وعدہ میں آرہی ہوں ۔ مگر اب گرمی ہے گرمی سے میں بہت بچتی ہوں :oops: :cry: مگر آپ دل چھوٹا نہ کریں میں آئی ۔
  3. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    کیا شرط لگا رکھی ہے آپ دونوں نے ۔؟ :P مجھے بھی بتائیے ۔ :)
  4. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    لگتا ہے پسند نہیں آئی :? کچھ اور لکھ دوں ؟ :lol: :P
  5. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    مجھے جب کسی کو بھی کرنا ہوا تو میں خود کر لوں گی ۔ :P :) ابھی مجھے نہ کرنا کوئی بھی ۔ :lol: یہ تو میں شاعری کر رہی اور تم دونوں فون فون کرنے کی باتوں میں لگیں ۔ :?
  6. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    :( سارہ ابھی تک میرے لئے ڈھونڈ کر نہیں لائی :cry: کہاں ہو ؟
  7. ت

    دوگانا دو دیوانے ، ۔ ۔

    دو دیوانے شہر میں ۔ ۔ ۔ رات میں یا دوپہر میں آب و دانہ ڈھونڈتے ہیں ۔ ۔ اک آشیانہ ڈھونڈتے ہیں ، http://www.dishant.com/jukebox.php?songid=2241
  8. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    یہ لیں تفصیل چھوٹے بھیا ، Frankfurt Hahn سے میں نکل کر میں نے تمپرے تقریبا ساڑھے سات بجے شام پہنچنا ہے۔ پیچیس کو ۔ :)
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جناب میں نے کس چیز کا ریکارڈ توڑ دیا :? ؟ بتانا تو تھا نا ۔ کیا اک غزل نظم آپکے لئے بھی لکھ دوں ؟
  10. ت

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    :? میری کوئی خواہش نہیں تو میں کیا بولوں گی جن سے ۔؟ :? :(
  11. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    جی چھوٹے بھیا ، میں اک دو دن میں فون کرتی ہوں بھابھو سے ذرا گپ شپ لگاؤں ۔ رات کے وقت یا شام میں کروں گی ۔
  12. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    :lol: :lol: فرزانہ بول رہی ہیں کہ زکریا کو پہلے مل آتیں ۔ :lol: :lol: انکا بڑا ہی دل ہے ۔ تو پہلے اٹلانٹا چلی جائیں :lol: :lol: :lol:
  13. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    کیا ہے ؟ آپ تو مسسل ڈرا ہی رہے ہیں موسم کا سنا سنا کر :cry: فکر نہ کریں اٹلانٹا بھی آتی ہوں ۔ میں پروگرام بنا رہی ہوں ۔ بڑے بھیا کو آنے دیں تاکے اگر میں نیو یارک گئی تو وہی پر آپ سب سے مل لوں گی ۔ ورنہ بڑے بھیا ناراض ہوجائے گے انہوں نے بہت بہت اصرار کیا ہے ۔ اب آپ کے گئی وہ رہ گئے تو بھی بری...
  14. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شگفتہ ۔ ساتوں سرُ تم سے ‘میری ذات کا سرگم تم ہو ! ٹھاٹھ بھی تم ہو‘ مرا راگ بھی تم‘ سَم تم ہو حسن پریوں کا‘ غزالوں کا سجل رمَ تم ہو کب کسی حور شمائل سے بھلا‘ کم تم ہو تم ہو جب تک مرے‘ آباد ہے دینا میری ! میرا منظر ‘میرا موڈ اور میرا موسم تم ہو تم نہ ہو گر تو مری زیست میں کچھ بھی...
  15. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    ماورہ تمھارے لئے ۔ شبنمی رات سہانی ہے مجھے فون کرو :D اک غزل تم کو سنانی ہے مجھے فون کرو پھر نئا خواب دکھانا ہے سحر ہونے تک پھر نئی شمع جلانی ہے مجھے فون کرو دائمی وصل کا احساس دلانا ہے تمھیں رات چپ چاپ بتانی ہے مجھے فون کرو تیز بارش ہے‘ ہوائیں سرد موسم ہے ہر طرف پانی ہی...
  16. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    سارہ تمھارے لئے ۔ جب بھی دل اکیلا ہو، دل میں تم مہکتے ہو ہر سوُ غم کا میلہ ہو، دل میں تم مہکتے ہو کب پریشان ہوتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر؟ زخم جتنا گہرا ہو، دل میں تم مہکتے ہو کیسی کیسی خوشبوئیں مجھکو تھام لیتی ہیں چاند جب نکلتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو ساز جاں کے پردوں سے اک...
  17. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    یہ آپکے نام ۔ :lol: خاتم المرسیلن‘ علم کے شہر کے تاجدار وا میں خاتم المرسیلن تیری رحمت کے سائے کے محتاج ہیں آسمان و زمیں خاتم المرسیلن روشنی بھی تیری ذات کا عکس ہے چاندنی بھی تیری بات کا عکس ہے جس طرف آنکھ اٹھتی ہے توُ ہے وہیں حسنُ عرش بریں خاتم المرسیلن ۔
  18. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میں آئندہ ادھر سب کے سامنے مارا کروں گی آپکو پھر ؟؟؟ :P :P دیکھوں نا ذرا آپ میں کتنی ہمت ہے ۔ لگائیے اب ادھر یہ لیں ۔ یہ لیں یہ لیں اب ذرا اپنا شرط والا بھی ادھر لگائیے تو مانوں۔ :P
Top