ہاں کرنا ۔ ۔ ۔میرا بھی اتا پتا کرتی رہنا، :P ایسا ہی نہ ہو میں جرمنی کے ائیرپورٹ سے گم ہوئی ہوں اور یہاں کسی کو پتا ہی نہ چلے :lol:
تم اور زیک میری خبر رکھنا ۔
چھوٹے بھیا نوٹ کریں ۔ :P
GOING OUT
From Hahn Frankfurt(HHN) to Tampere(TMP)
Fri, 25May07 Flight FR1921 Depart HHN at 13:10 and arrive TMP at 16:45
THANK YOU FOR BOOKING WITH RYANAIR