وسلام ، جناب بچوں کی طرح نہ کھائیں تو کپڑے ، ہاتھ ، منہ سب صاف رہے گا ،
اگر پھر بھی بچوں کی ہی طرح کھانا ہے تو اپیرن باندھ لیا کریں ،یا نیپیکن رکھ لیں ، اگر نہیں تو میرے والا نسخہ آزما لیں ۔ کھانے کھاتے ہوئے کھانے کے نیچے اخبار رکھیں ،۔۔ :P جو گرے گا اخبار کے اوپر گرے گا ۔ ۔ میں نے...