ہاں ہے تو اچھا پر مجھے پسند نہیں ویسے اینفیلڈ ، میں میری بہن ابھی حال میں ہی شفٹ ہوئیں ہیں ۔ مورسن ‘ کے آس پاس ،
چونکہ باقی دو والتھم رہ گئیں اب اینفیلڈ والی چاہتیں ہیں کہ میں بھی انکے قریب آجاؤں ۔
مگر مجھے وہ ایریے پسند نہیں آتے ۔ :?
شاید کوئی پسند آگیا تو چلی جاؤں ۔...