نہیں مجھے واقعی احساس ہوا تھا میں کئی بار اتنی سخت دل سنگدل :P ہو جاتی ہوں کہ دلوں کو روند کر اب احساس تک نہیں ہوتا :lol: ،
بس پھر مجھے نیند نہیں آئی پھر زکریا سے کافی دیر گپ شپ لگتی رہی تب جاکر میرا احساس واپس اپنی جگہ لوٹ آیا :lol: :lol: کہ اب تو عادت سی ہے ۔ خیر ہی ہے ۔