میں سردی میں نہیں آنا چاہتی چھوٹے بھیا :( ابھی تو اپنے کوٹ جیکٹس اتاریں ہیں اللہ اللہ کر کے موسم خوشگوار آیا ہے ۔ فائدہ کیا اچھے اچھے کپڑے پہن کر اوپر کوٹ پہننے جائیں :D میرے اتنے پیار ے پیارے کپڑے آئے ہیں اب شو تو ماروں نا :lol: :lol: اس لئے میں پیچیس مئی کی سیٹ کرواتی ہوں ۔ :P...