چھوٹے بھیا ، :D اب بھوک لگی تو راستے میں کچھ کھا نا ہی ہے نا ۔ آپ فکر نہ کریں۔ اتنی جگہ رکھوں گی کہ گھر آکر آپکے گوبھی گوشت :lol: اور بھابھی کی روٹیاں کھا سکوں ۔ :P :P
ہاں دوسرے دن تیار شیار ہوکر نکلتے ہیں گھومنے آپ دونوں کی تصویریں بھی میں لے لوں گی ورنہ تو ادھر کوئی کینچنے...