:? :roll: باربیکیو کچھ خوف ِ خدا کریں اکیس کی پارٹی کا باربی کیو ابھی تک میرے لئے بچا رکھا :roll: ہیضہ کروانا ہے مجھے ۔ باسی سڑی فوڈکھلا کر فوڈ پوائزنگ کرانا ہے۔ :cry:
آپ کے ارادے مجھے نیک نہیں لگتے :lol: اس لئے میں نہیں آتی ۔ ایسا کریں آپ سب آجائیے ۔ باربی کیو فرزانہ سے کھا لیں...