ثمینہ نے ماؤنٹ ایورسٹ کے کیمپ 2 سے بی بی سی کے عبداللہ فاروقی سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’پاکستان کا پرچم لے کر ایورسٹ کی چوٹی تک پہنچنا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔ اس وقت جو تاثرات تھے وہ میں بیان نہیں کر سکتی۔‘
ثمینہ نے کہا، ’چوٹی پر پہنچنے کے بعد خوشی کے مارے میری...
کھٹمنڈو: ثمینہ بیگ دنیا کا سب سے بلند پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ کا تعلق گلگت کے گاؤں شمشال سے ہے۔ 8ہزار 848 میٹر بلند دنیا کے اس بلند ترین پہاڑ کی چوٹی کو سر کرنے والی ٹیم میں ان کے بھائی...
کچھ سالوں پہلے میرے پاس یہ لطیفہ آیا تھا:
مسٹر بین گِنِز ورلڈ ریکارڈ کے دفتر میں یہ دیکھنے کے لیے گیا کہ کیا وہ ابھی تک دنیا کا نمبر ایک مزاحیہ اداکار ہے۔ لیکن وہ غصہ میں یہ چلاتے ہوئے باہر آیا: "ابے یہ الطاف بھائی کون ہے؟"۔ :D
جن لوگوں کو میرے مخاطب ہونے سے پریشانی ہے، وہ یہ بھی سنتے جائیں کہ یہ عوامی فورم ہے۔ اگر اتنا ہی کسی کا مخاطب ہونا ناگوار گزرتا ہے تو یہاں کسی دھاگے میں کودنے کی کیا ضرورت ہے؟ کودیں گے تو آپ کو مخاطب کر کے جواب بھی دیا جائے گا۔
یہ یاد رہے کہ میں نے درخواست کی تعمیل کرتے ہوئے نہ یہاں کسی...
کاشفی صاحب، کیا آپ کے ان مظلوم شہید مہاجروں کی تعداد دن بدن بڑھتی نہیں جا رہیِ؟ آپ کے پرانے مراسلوں میں ۲۰ ہزار کا تذکرہ ہوتا تھا، لیکن دو تین دن سے آپ تیس ہزار کا عدد استعمال کرنے لگے ہیں۔
ذیشان بھائی، ایمانداری کی بات ہے کہ بھارتی ڈراموں کی مظلوم بہو بھی الطاف حسین سے بہتر رونے کی ایکٹنگ کر سکتی ہے۔ آپ کو معلوم ہو گا کہ آسکر کی پیروڈی میں سال کی گھٹیا ترین فلموں اور اداکاروں کو ریزی ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔ ایک ریزی ایوارڈ کا مستحق الطاف حسین بھی ہے۔
ایک برطانوی رکنِ پارلیمان نے کل یہ ٹوئیٹ کیا تھا:
The British citizen Altaf Hussein is responsible for the murder of the woman vice-president of Imran Khan's PTI in Karachi today
ربط
اگر پیر صاحب ایسی زبان لندن میں بیٹھ کر برطانیہ کے کسی سیاستدان کے بارے میں استعمال کریں تو اُنہیں فوراً لات مار کر وہاں سے بھگا دیا جائے۔
ویسے رونے کی اوور ایکٹنگ نے تو حد ہی کر دی۔