نتائج تلاش

  1. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    ہاہاہا، اب لڑکے بھی کرتے ہیں یہ حرکت یار۔ ہاں اُن کے کوسنے والا لب و لہجہ بھی پھر لڑکوں جیسا ہوتا ہے۔ :p
  2. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    اس میں مشکوک کیا ہے؟ :p بہت سے لوگوں کو اسی طرح غصہ اتارتے دیکھا ہے۔
  3. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    یہ لیجئے جوابات۔ :) پاکستان کے علاوہ کہاں رہنا پسند کریں گے؟ ترکی؛ اور اگر حکومت اچھی آ جائے تو ایران بھی پاکستان میں سیر کے لیے کہاں جانا پسند کریں گے؟ گلگت بلتستان، پشاور دنیا میں سیر کے لیے کہاں جانا پسند کریں گے؟ ترکی، ایران، بوسنیا کسی سے پہلی ملاقات میں اس کے بارے میں رائے قائم...
  4. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    یہ صلاحیت حاصل کرنا بھی آرزوؤں میں شامل ہے۔ :) ویسے، دیکھا گیا ہے کہ ایک دفعہ شادی ہو جائے تو بندہ اپنی زوجہ کی زبان خود ہی فرفر بولنے لگتا ہے۔ :p
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از مرگ نباشد اہلِ دل را آزار کز خواب نترسد چو بوَد دل بیدار گر جانِ تو جسم را بینداخت چہ شد؟ چوں کہنہ شود پوست بیندازد مار (شہزادہ دارا شکوہ) اہلِ دل کو موت سے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوتی، کیونکہ جن کے دل بیدار ہوں وہ نیند سے نہیں ڈرا کرتے۔ اگر تمہاری جان نے جسم کو اتار کر پھینک دیا تو کیا...
  6. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    دور کا بھائی ہو کر بھی ایسی حرکتیں کرتا ہے یار دیکھو۔ ایسے میں بندہ گالی نہ دے تو کیا کرے۔ :D
  7. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    یار انیس بھائی، جو کوٹ پینٹ میں ملبوس عالمی دہشت گرد ہو، اُسے گالیاں دینا تو بنتا ہی ہے۔ :)
  8. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    اچھا۔۔ خیر دبئی تو صرف ایک ترقی یافتہ شہر کے لیے استعارہ تھا، ورنہ میری کوئی ایسی خواہش نہیں ہے کہ کراچی ہو بہو 'دبئی' بن جائے۔ کراچی، اگر کراچی ہی رہے گا تو مجھے زیادہ خوشی ہو گی۔ :) ہاں، اگر گورنر بنا تو اسے ایک ترقی یافتہ شہر بنانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔ :)
  9. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    لیکن اس میں ایسا کیا ہے؟
  10. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    آپ نے حکم جو کیا تھا، ایسے میں برق رفتاری سے جواب دینا تو فرض تھا۔ :) ہاہاہا بہت اچھے۔ چلیں میں یہاں تعلیم مکمل کرتا ہوں، آپ جب تک کسی کو نظر میں رکھیے۔ :)
  11. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    السلام علیکم فارقلیط صاحب، آپ کو کون سا جملہ پسند نہیں آیا؟
  12. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    وعلیکم السلام سب سے پہلے تو بہت شکریہ مجھے بھی انٹرویو میں بلانے کا۔ اب بغیر کسی تمہید کے جوابات کی طرف آتا ہوں۔ :) 1 آپ کی ڈیٹ آف برتھہ( تاریخ صرف سال نہیں) اور اسٹار؟ سات جون، جوزا :) آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟ 'سند' کے حساب سے ابھی تو انٹرمیڈیٹ تک تعلیم ہے، لیکن فی الحال جامعہ کراچی سے...
  13. حسان خان

    کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نباہنا (ری میک)

    میں ٹھہرا نئے زمانے کا بندہ۔ :p اس لیے مجھے تو کافی اچھا لگا۔
  14. حسان خان

    کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نباہنا (ری میک)

    پیشِ خدمت ہے ماضی کے معروف پاکستانی گانے کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نباہنا کا باز ساختہ ورژن جو کچھ روز قبل جیو پر آنے والی ایک ٹیلی فلم میں پہلی بار چلا تھا۔ اچھا گانا ہے۔:)
  15. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام نقوی صاحب۔ میں نے آپ کے کچھ پرانے مراسلے ایک دھاگے میں دیکھے تھے جہاں آپ محفل والوں کو فارسی سے آشنا کرا رہے تھے۔ یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ آپ جیسے اہلِ علم کی معیت سے یہ محفل آج کل محروم ہے۔
  16. حسان خان

    بھائی وہ انٹرویو کہاں ہے؟

    بھائی وہ انٹرویو کہاں ہے؟
  17. حسان خان

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    اس حلقے سے متحدہ کی خوش بخت شجاعت صاحبہ، تحریکِ انصاف کے عارف علوی صاحب اور جماعتِ اسلامی کے نعمت اللہ خان صاحب آمنے سامنے تھے۔ جماعتِ اسلامی نے جب بائیکاٹ کر دیا تھا تو یہ مقابلہ صرف متحدہ اور تحریکِ انصاف کے بیچ میں ہی رہ گیا تھا، لیکن اکثر پولنگ اسٹیشنوں میں رائے دہی کا عمل ہی شروع نہ ہو پانے...
  18. حسان خان

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    کراچی: ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حلقے میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے لندن اور کراچی میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون...
  19. حسان خان

    ایک آذربائیجانی نوحہ مع متن و ترجمہ

    مجھے یہ آذری ماتمی نوحہ بہت اچھا لگتا ہے، اسی لیے یہاں دوسروں کے استفادے کے لیے بھی مع متن و ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ یہ نوحہ معنوی لحاظ سے تو بہت معمولی ہے اور آذری کے اعلیٰ پائے کے عاشورائی ادب کے سامنے اس عوامی نوحے کی کوئی حیثیت نہیں ہے، لیکن پھر بھی میں اس نوحے کی صوتی جمالیات اور رثائی کیفیت...
Top