اپنی تصور کردہ گروہی اکائی کے سوا پوری دنیا کو جانی دشمن 'غیر' تصور کرنے کا، اور خود کو دائماً پسا ہوا اور قریب الوقوع خطرے میں گھرا ہوا تصور کرنے کا پیرانویا میری نظر میں آج کے دور کا سب سے بڑا ذہنی مرض ہے۔ زمانۂ جاہلیت کے بدو میں قبائلی تعصب ضرور تھا، لیکن وہ اس پیرانویا سے قطعاً محفوظ تھا...