نتائج تلاش

  1. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    آپ پھر وہی بات دہرا رہے ہیں۔ آپ کا نام شمشاد ہے، جس کا لغوی معنی ایک دیدہ زیب درخت ہے۔ کیا آپ حقیقتاً درخت ہیں؟ اسی طرح مہاجر کا لغوی معنی ہے ہجرت کرنے والا۔ لیکن اس لفظ نے پاکستان بننے کے بعد اور سندھ کے سماجی حالات میں ایک نیا مطلب اخذ کر لیا ہے، جسے سمجھنے کے لیے آپ تیار ہی نہیں ہو رہے...
  2. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    خرابی صرف اُس وقت پیدا ہو گی جب مہاجر خود کو دوسری لسانی اکائیوں سے برتر سمجھ کر اُن سے نفرت کرنے لگیں اور متحدہ جیسی دہشت گرد جماعت کی سربراہی میں قوم پرستی کی شاہراہ پر قدم رکھنے لگیں۔ لیکن چند لوگوں کا خود کو مہاجر کہنا کہیں سے بھی خرابی نہیں ہے۔ ویسے میں بذاتِ خود اپنے لیے مہاجر کا لفظ...
  3. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بھائی آپ مہاجر کے لغوی معنی سے نکل کر بھی تو ذرا دیکھنے کی کوشش کیجئے۔ دیکھئے سندھی کا لغوی مطلب ہے جو سندھ سے تعلق رکھتا ہو۔ لیکن سماجی مطلب بھی کیا یہی ہے؟ قطعی نہیں۔ سندھی کا سماجی مطلب وہ شناخت ہے جو سندھ کے سندھی بولنے والے اور سندھی ثقافت سے جڑے لوگ اپنے لیے استعمال کرنا پسند کرتے ہیں،...
  4. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    دیکھئے جی، نفرت کی سیاست، مہاجر قوم پرستی اور متحدہ سے تو مجھے خود بے حد چڑ ہے، جس کا اظہار میں محفل پر کرتا رہتا ہوں۔ لیکن کیا یہ مستحسن ہے کہ لوگوں کی اپنے لیے منتخب کردہ شناخت ہی اُن سے چھیننے کی کوشش کی جائے؟ جو خود کو پنجابی کہتے ہیں، وہ کوئی جرم نہیں کر رہے تو خود کو بطور نسل مہاجر کہنا کس...
  5. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میرے برادرِ عزیز، شناخت لوگوں کی ذاتی چیز ہوتی ہے جس سے وہ اپنی وابستگی محسوس کرتے ہیں۔ اگر ایک شخص کے نزدیک اُس کی نسلی شناخت مہاجر ہی ہے، تو یہاں آپ کے ماننے اور نہ ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کیونکہ ذاتی شناخت کا فیصلہ دوسرے لوگ نہیں کرتے، بلکہ انسان اپنی ذاتی حیثیت میں خود کرتا ہے۔
  6. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    مہاجر ایک نسلی شناخت ہے جس سے سندھ کے وہ اردو بولنے والے لوگ خود کو متصف کرتے ہیں جن کے باپ دادا یہاں قیامِ پاکستان کے وقت آئے تھے۔ مہاجر کے دیگر لفظی، لغوی، 'سائنسی' اور منظقی معانی گئے بھاڑ میں۔
  7. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    جناب آپ اتنی سی بات نہیں سمجھ پا رہے کہ ایک لفظ کے کئی مطالب ہو سکتے ہیں۔ اگر مہاجر کا لغوی معنیٰ بذاتِ خود ہجرت کرنے والا ہے تو اُس کا ایک سماجی مطلب بھی ہے۔ اور وہ مطلب ہے سندھ کے اُن نئے آباد شدہ لوگوں کی منتخب کردہ نسلی شناخت جو قدیم سندھیوں سے اپنی جداگانہ شناخت دکھانے کے لیے یہ نسلی شناخت...
  8. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اصولاً نہ ہوتی ہو، لیکن جو خود کو اس نسلی شناخت سے متصف کرتے ہیں اُن کے نزدیک تو یہ نسلی شناخت اظہر من الشمس ہے۔ پھر آپ کا اعتراض چہ معنی دارد؟ یہ نسلی شناخت آپ کی تو نہیں ہے ناں؟ بھائی، اصل الجھن صرف یہ ہے کہ مہاجروں نے اپنی ثقافتی اور نسلی شناخت کے لیے جو لفظ چنا اُس کے ایک لغوی معنی بھی...
  9. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میرے استدلال کوئی باشعور بندہ مانے نہ مانے، 'مہاجر' ایک کھلی حقیقت کے طور پر آپ کے سامنے ہیں۔ اگر یہ حقیقت نہ ہوتی تو مہاجر قومی موومنٹ اور مہاجر قوم پرستی وجود میں ہی نہ آتی۔ اب آپ شناخت کے مسئلے پر لفظی، لغوی اور منطقی بکھیڑوں میں الجھے رہیے۔ :)
  10. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بات صرف اتنی سی ہے کہ جو شخص خود کو مہاجر کہتا ہے اُس کی اپنی نظر میں یہ لفظ قابلِ قبول ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ہے تو پھر اُسے مہاجر کہنا نسلی طعنہ ہوگا، لیکن اگر وہ خود کو مہاجر ہی کہلوانا پسند کرتا ہے تو پھر 'ایرے غیرے نتھو غیرے' کے اعتراضات کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔
  11. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بھائی یہ کیا کوئی سائنسی قانون ہے جس کی میں جامع اور دقیق تعریف کر دوں؟ یہ تو ایک شناخت ہے۔ اب جو بھی خود کو مہاجر کہنا پسند کرتا ہے وہ مہاجر ہے اور اسی ثقافتی گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ سیدھی سی بات ہے۔
  12. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اچھی بات ہے کہ آپ نہیں کہتے۔ لیکن جو ایسا کہتے ہیں اور اسے اپنی نسلی شناخت کے طور پر تسلیم کرانے پر بضد ہیں، تو آپ کو اس پر کوئی اعتراض بھی نہیں کرنا چاہیے۔ یہ بھی ذہن میں رکھیے کہ یہ مہاجر قوم پرستی سندھ کی پیداوار ہے۔ پنجاب کے سماجی حالات سندھ سے یکسر جدا رہے ہیں۔ پنجاب کے لوگوں کا اس بارے...
  13. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    وہاں کوئی جی ایم سید جیسے لوگ بھی نہیں تھے جن کے زہریلے نظریات وہاں کے 'شرن آرتھیوں' یعنی مہاجروں کو اپنی جداگانہ شناخت کے حصول کے لیے برانگیختہ کرتے۔
  14. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    جناب شناخت کا معاملہ تو لوگوں کی صوابدید پر ہوتی ہے، اس میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ اس کا اصل مطلب کیا ہے یا یہ کہ یہ منتخب کردہ شناخت کتنی 'منطقی' ہے۔ سابق یوگوسلاویہ کے مسلم (بوسنیائی) باشندے خود کو نسلی طور پر 'مسلم' لکھواتے تھے۔ سوال تو اُن سے بھی کیا گیا تھا کہ مسلم ہونے کا تعلق تو اصولاً...
  15. حسان خان

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    شمشاد بھائی، کسی بھی گروہ کو یہ اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ کوئی بھی نام کسی بھی مصلحت اور کسی بھی منطق کے تحت اپنے لیے منتخب کر لے۔ اگر سندھ کے کچھ لوگ قدیم سندھیوں سے اپنی جدا ثقافتی اور لسانی شناخت دکھانے کے لیے خود کو 'مہاجر' کہلانا پسند کرتے ہیں، تو اس میں آپ کو یا کسی تیسرے بندے کو کیا...
  16. حسان خان

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    بہت خوب جناب۔ :)
  17. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    گلبرگ اور شمالی ناظم آباد کے بیچ میں پڑتی ہوئی پیپلز کالونی میں مشہور پیالہ ہوٹل ہے۔ وہاں چوبیس گھنٹے لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ ایک دو لوگوں سے سنا ہے کہ اس کی مقبولیت کا راز یہ ہے کہ وہ تقاضا کرنے پر چائے میں بھنگ ملا کر دیتا ہے۔ انیس بھائی کو انٹرویو کے لیے وہیں لے چلیے۔ :p
  18. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    'ملنگیت' اور غزل میں چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ :)
  19. حسان خان

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    آپ کی پسندیدہ تایخی شخصیت؟ قرونِ وسطیٰ کے عثمانی خلفاء اگرآپ شاعر ہوتے توکیا تخلص اختیارکرتے؟ شرقی کون سے ادیب اورشاعر سے ملنے کی خواہش ہے؟ انیس اور فضولی۔ یہ کسک سب سے زیادہ ہے کہ کاش میں نے انیس کو اپنے معجزاتی مرثیے پڑھتے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوتا۔ اگرآپ سو سال پہلے پیدا ہوتے تو ؟ میری...
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ملک را گر نظر بر قدِ آں سروِ رواں افتد سراسیمہ چو مرغِ تیر خوردہ ز آسماں افتد (فضولی) اگر فرشتے کی نظر اُس سروِ رواں کے قد پر پڑ جائے تو وہ ایسے سراسیمہ ہو کر آسمان سے گر پڑے جیسے ایک تیر خوردہ پرندہ آسمان سے گرتا ہے۔ غبارے کآں مقیم درگہت تا شد نمی خواہد کہ گردد آدم و زاں روضۂ رضواں بروں آید...
Top