ساجد بھائی، لیکن پھر بات گھوم پھر کر یہاں آ جاتی ہے کہ اگر کوئی شخص یا گروہ اپنی تعبیرات کے مطابق ایک چیز کو صحیح سمجھتا ہے تو یہ بات تو مجھے سمجھ آ جاتی ہے کہ کوئی ذاتی حیثیت میں اُسے غلط اور کفر سمجھے، لیکن مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ ملکی آئین میں بھی ترمیم کرا کے ان پر مذہبی پابندیاں عائد...