ایک طویل مدت کے بعد بالآخر جمیل نوری نستعلیق کا تیسرا ورژن جاری کیا جا رہا ہے۔ خودکار کرننگ کی شمولیت کیساتھ یہ دنیا کا پہلے اوپن ٹائپ اردو فانٹ بن چکا ہے جس میں اسکی سہولت موجود ہے۔ نیز پرانے ورژن کے مقابلہ میں ترسیموں کی اغلاط کا مکمل صفایا ہو چکا ہے۔
ورژن 3 کی تیاری اور تاخیر کی بعض وجوہات...