نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بھارت میں خاتون سیلفی کے چکرمیں کنویں میں جاگری

    یعنی آپکے خیال میں اسے دھکا دیا گیا یا وہ خود ہی گر گئی؟
  2. arifkarim

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ان سے کام نکلوانا کافی آسان ہے۔ اسلام آباد میں ملاقات کیلئے بھی آسانی سے رضا مند ہو گئے تھے۔ فاتح بھائی ترلے ہی دیتے رہے :)
  3. arifkarim

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    فون ہے۔ آٹو کریکشن میں ایسا تو ہوتا ہے
  4. arifkarim

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    گلوبل وارمنگ لکھا تھا، فون نے وارننگ کر دیا :LOL:
  5. arifkarim

    میرے کیمرے کی نظر سے

    اوپر نیکسس ۶ لکھا ہے
  6. arifkarim

    میرے کیمرے کی نظر سے

    اینڈروئیڈ فون کی تعریف نہیں نظر آئی :)
  7. arifkarim

    بھارت میں خاتون سیلفی کے چکرمیں کنویں میں جاگری

    سیلفی کی ضرورت نہیں پڑی۔ اب پبلسی ہو گئی۔
  8. arifkarim

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت اعلی'! زیک بھائی محفل پر ایک اور فوٹوگرافر کا اضافہ مبارک ہو!
  9. arifkarim

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    آپ فانٹ فائل کو رینیم کر رہے ہیں۔ اسکی بجائے فانٹ کے اندر جا کر رینیم کریں۔ فانٹ کا اندرونی نام تبدیل کرنے کیلئے کوئی بھی فانٹ ایڈیٹر جیسے فانٹ کریئٹر استعمال کر سکتے ہیں
  10. arifkarim

    آئی فون اور وائی فائی سپیڈ

    فاتح
  11. arifkarim

    کورل ڈرا سے انڈیزائن

    کورل ڈرا کی فائل کو اڈوبی السٹریٹر فارمیٹ میں ایکسپورٹ کر کے انڈیزائن میں کھول لیں
  12. arifkarim

    http://www.thenation.com/article/after-i-lived-in-norway-america-felt-backward-heres-why/

    http://www.thenation.com/article/after-i-lived-in-norway-america-felt-backward-heres-why/
  13. arifkarim

    کرننگ کا اردو متبادل

    یہ تبدیلی کہاں کی ہے؟ نظر نہیں آرہی
  14. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%B1%D9%86%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84.87561/
  15. arifkarim

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    اور میں نے ختم کر کے نیا بنا لیا۔
  16. arifkarim

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    روٹر ری سیٹ کر دیا تھا
  17. arifkarim

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    آپکو سیٹنگ دکھانے کیلئے اپنی سیٹنگ خراب کر لی :)
  18. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    جی یہ وکی پیڈیا کی اردو ہے۔ جو صرف وکیپیڈینز کو سمجھ آتی ہے
  19. arifkarim

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    لوٹے نہیں انصافین ہوتے ہیں۔ اور انکے وزیر اعظم عمران خان ہیں
Top