نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    مین اسٹریم اکنامکس بالکل درست ہے۔ حد سے زیادہ فانائشلائزیشن ایک مسئلہ ہے کیونکہ یہ معیشت کے باقی سیکٹرز پر منفی رنگ میں نظر انداز ہوتی ہے۔ قابل لوگ پروڈکٹیو کام چھوڑ کر مالیاتی سیکٹرز کا رُخ کرتے ہیں کہ وہاں منافع زیادہ ہے۔ جو کہ لانگ ٹرم میں ملک کو نقصان پہنچاتا ہے۔
  2. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    متفق۔ معیشت کی بحالی کیلئے مالیاتی سیکٹر کو واپس ۶۰ اور ۷۰ کی دہائی جتنا مقید کرنا ہوگا۔ نہیں تو یہ پیرا سائٹ رہی سہی معیشت پر بھی قابض ہو جائے گا جو کہ امریکی جمہوریت کیلئے سخت خطرے کا باعث ہے
  3. arifkarim

    آپ برنی سینڈرز کو اسپورٹ کر رہے ہیں۔ یہ بہت اچھی بات ہے کہ یہ امریکہ کو ناروے بنانا چاہتا ہے۔...

    آپ برنی سینڈرز کو اسپورٹ کر رہے ہیں۔ یہ بہت اچھی بات ہے کہ یہ امریکہ کو ناروے بنانا چاہتا ہے۔ سوشلزم اور کیپیٹل ازم کے امتزاج سے۔ اسے نارڈک ماڈل بھی کہتے ہیں۔ البتہ مجھے شبہ ہے یہ امریکہ جیسے ملک میں کامیاب نہیں ہوگا جہاں جسکی لاٹھی اسکی بھینس ایک معمول ہو
  4. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    زیک مزید فایننشل ریگولیشن سے کام نہیں چلے گا۔ تیر کمان سے نکل چکا ہے۔ ۲۰۰۷ ۲۰۰۸ طرز کا معاشی و مالیاتی پھر آئے گا۔ اور یہی مالیاتی ادارے اسکے ذمہ دار ہوں گے۔
  5. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    دیکھیں میں تمام تر بینکنگ کو منفی نہیں سمجھتا۔ مجھے معلوم ہے کہ ۶۰ ۷۰ کی دہائی میں فی کس امریکی کتنے خوشحال تھے۔ یہ اسلئے نہیں تھا کہ اسوقت انہوں نے کوئی توپ ایجاد کی تھی بلکہ انکی معاشی پالیسیز تمام امریکیوں کے فائدہ کیلئے تھیں۔ لیکن نیکس شاک کے بعد رفتہ رفتہ مالیاتی اشرافیہ دنیا کی سب سے...
  6. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    بالکل درست: For a century after organized futures exchanges were founded in the mid-19th century, all futures trading was solely based on agricultural commodities. But after the end of the gold-backed fixed-exchange rate system in 1971, contracts based on foreign currencies began to be traded...
  7. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    کروگمین کا کہنا ہے کہ کرنسی ڈیجیٹل ہے اسلئے اسکو زیادہ آسانی سے مثبت طور پر مینوپلیٹ کیا جا سکتا ہے۔ اور اگر بینکس یہ اختیار لے لیا جائے تو کوئی اور یہی کام کریگا۔ الغرض ریگولیشن کے ذریعہ بینکس کی منفی ایکٹیویٹ کو کنڑول کیا جائے۔ اسکی بات بیشک درست ہوتی اگر معیشت کا چھوٹا سا حصہ مالیاتی اداروں...
  8. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    کیسے ؟
  9. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    اس زمانہ میں معاشی و مالیاتی صورت حال مختلف تھی۔ اسوقت سائنس و ٹیکنالوجی کے پاس وہ ٹولز مہیا نہیں تھے جو اب ہیں۔
  10. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    حالیہ معاشی و مالیاتی نظام کہیں سے بھی مستحکم نہیں ہے۔ یہ مالیاتی بلبلے بناتا ہے۔ کبھی ریل اسٹیٹ میں، کبھی آئی ٹی میں تو کبھی ممالک کے بانڈز میں۔ یہ بلبلے ایک مالیاتی اشرافیہ کیلئے تو فائدہ مند ہیں البتہ عام شہری اسکے فوائد سے محروم رہتے ہیں۔
  11. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    یہ محض آپکا تعصبانہ رویہ ہے۔ فریکشنل ریزرو بینکنگ کی مخالف مختلف معاشی اسکول کرتے آئے ہیں۔ اس سے معاشی سسٹم مستحکم نہیں ہوتا جب آپ ریزرو کرنسی سے کہیں زیادہ قرضے بمع قرض جاری کرتے ہیں تو ان قرضوں کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ جب داڑھی سے مونچھ بڑھ گئی تو استحکام کہاں سے آئے گا؟
  12. arifkarim

    سیسہ ایک زہر اور پاکستان

    سیسے میں ایسے کونسے عناصر ہیں جو انسان کو پر تشدد کر دیتے ہیں؟
  13. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    پاکستانی سافٹوئیر انڈسٹری تو پھر زبردست جا رہی ہے۔ تنخواہیں عالمی معیار کی ہیں یا دیسی پر ٹرخا دیتے ہیں؟
  14. arifkarim

    سکینڈینیوین ٹی وی شوز

    اسکا سیزن ۲ زیر تعمیر ہے۔
  15. arifkarim

    ٹیرنٹینو کی فلمیں

    یہ عموماً تشدد آمیز فلمیں بناتا ہے جو مجھے کچھ خاص پسند نہیں ۔ دوستوں نے زبردستی کل بل دکھائی تھی۔
  16. arifkarim

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    اوپر پیغامات دوبارہ پڑھیں۔ ورڈ کی پرانی ورژنز کیلئے لنک الگ ہے۔
  17. arifkarim

    آئی فون اور وائی فائی سپیڈ

    آئی فون ہر ایرے غیرے کے ہاتھ نہیں آتا۔
  18. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ونڈوے دس میں مشکل

    فانٹ ہے۔ کانچ نہیں جو ٹوٹ پھوٹ جائے۔
  19. arifkarim

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    جی نہیں، جنات کے قبضہ میں۔
Top