تمام فانٹ سازوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 3 فروری 2016 کو مکرمی سید ذیشان کے توسط سے اڈوبی انڈیزائن میں نوری نستعلیق آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ حاصل ہو گیا ہے!انڈیزائن میں آٹو کشیدہ بمع آٹو کرننگ حاصل کرنا ایک دیرنہ خواب تھا جو اب تک صرف ان پیج ہی میں ہی ممکن تھا۔ لیکن اب الحمدللہ انڈیزائن...