ٹروٹائپ گلفس کو کروز میں ڈیفائن کرنے کا ایک فارمیٹ ہے۔ اوپن ٹائپ بھی اسی طرز کا ایک فارمیٹ ہے۔ البتہ اوپن ٹائپ میں فانٹ کی پروگرامنگ اسکے اندر ہی ہو جاتی ہے۔ ٹروٹائپ میں ایسا ممکن نہیں۔ یوں آپ کسی بھی ٹروٹائپ فانٹ میں اوپن ٹائپ ٹیبلز ڈال کر اسکی پروگرامنگ کر سکتے ہیں۔