سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ انھیں اس سال حل کر لیا جائے گا ۔ فوٹو : فائل
کرۂ ارض پر آغازِ زندگی سے لے کر اب تک ان گنت راز ایسے ہیں جن سے انسان پردہ نہیں اٹھا سکا ہے اور کائنات کے تمام ہونے تک بے شمار بھیدوں سے انسان واقف نہیں ہو سکے گا۔ تاہم سائنس اور ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہوئے انسان اسرار...