نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    میرے پاس ورڈ 2016 پر تو ٹھیک ہے:
  2. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    ہمارا خیال تھا آپ نے شاید غلطی سے یہ مثال دی ہے۔ کیونکہ آپ تو جانتے ہی ہوں گے کہ انگریزی اعداد، سمبل، کیریکٹر وغیرہ لیفٹ ٹو رائیٹ رینڈر ہو تے ہیں اسلئے ان میں کرننگ دکھانے کیلئے پورا جملہ رائٹ ٹو لیفٹ ڈیفائن کرنا پڑتا ہے۔
  3. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    دراصل متلاشی بھائی اپنے فانٹ کو ان ہاؤس پبلشنگ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اسلئے اسے عام جاری نہیں کر سکتے۔ ہمارا جمیل نوری نستعلیق تو بنایا ہی اس غرض سے گیا تھا کہ اسے عام کیا جا سکے۔ تاکہ لوگ انپیج کے جھنجھٹ سے آزاد ہو کر اوپن ٹائپ کی آزاد فضا میں اردو پبلشنگ کر سکیں۔ اس صرف کے پیچھے بھی کئی...
  4. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اسنیپ شاٹ دکھائیں انکے ساتھ بھی کرننگ ڈالی ہوئی ہے البتہ اسکو ظاہر کرنے کیلئے انڈیزائن کو زحمت دینی پڑے گی۔ یہ رائٹ ٹو لیفٹ والا معاملہ ہے۔ یہ اردو ایڈیٹر کا کوئی بگ ہے۔ ہم نے سید ذیشان بھائی کے عروض ایڈیٹر پر چیک کیا تھا۔ وہاں یہ بگ نہیں ہے۔ فانٹ کی کیریکٹر بیس ہماری تخلیق نہیں ہے، پاک ڈیٹا...
  5. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جمیل نوری نستعلیق کیساتھ کوئی روزی روٹی نہیں لگی ہوئی اسلئے یہ باہر نکل آیا۔ متلاشی کا فانٹ یہ معاملہ کچھ اور ہے، یہ خیال ہے کسی اور کا :)
  6. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی ضرور۔ کیریکٹر فانٹ پر بھی کرننگ لگنی چاہئے۔ دیکھتے ہیں اس سے فانٹ کی رفتار پر کتنا اثر پڑتا ہے۔
  7. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی یہ یقیناً بہت زیادہ فرق ہے۔ ہم کرننگ ٹیبلز کی تعداد کم کر کے فانٹ کی اسپیڈ بڑھا سکتے ہیں لیکن پھر آپ اعتراض کریں گے کہ کرننگ خراب ہو گئی ہے :) ویب کا رینڈرنگ انجن زیادہ بہتر ہے اسکام کیلئے۔ یہ کوئی اتنا پیچیدہ کام نہیں۔ آپ فانٹ کو فانٹ کریٹر میں کھول کر اسپیس کی قدر کم یا زیادہ کر سکتے...
  8. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    یہ ٹول کرننگ کی اسپیڈ چیک نہیں کرتا۔ اسکا درست طریقہ یہ ہے کہ کافی زیادہ صفحات کی ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل بنا لیں اور ایک پر جمیل نوری نستعلیق اور دوسرے پر کوئی اور فانٹ اپلائی کر دیں۔ اب ان دونوں کو باری باری کھولیں اور لوڈنگ رفتار کا تعین کر لیں۔
  9. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ڈبل کلک کریں اور انسٹال کر لیں
  10. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    یہ آپکی ونڈوز کی کرپشن لگتی ہے۔ ورڈ ۲۰۱۳ یا ۲۰۱۶ پر کوشش کریں۔ نیز پرانا والا فانٹ پہلے ان انسٹال کر دیں۔
  11. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی اس قیامت خیز تباہی کا نام سید ذیشان تھا :) :) :)
  12. arifkarim

    پیامی نستعلیق

    ظاہر ہے جمیل 3 بہترین ہے۔
  13. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اردو کیلئے تو جان بھی قربان لیکن صرف ایک نمونہ دکھانا کیلئے یہ گھاٹے کا سودا ہے :laugh:
  14. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    سید ذیشان ویسے گھر میں ایک آئی فون ڈویلپر موجود ہے۔ پوچھتے ہیں اگر وقت ہو تو ایک سمپل فانٹ ٹیسٹنگ ایپ بنا کر دکھا دیں :)
  15. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اینی فانٹ نامی ایپ سے یہ کام ہو سکتا ہے۔ البتہ فانٹ ٹیسٹ کرنے کیلئے جو ایپس چاہیئے وہ ذرا آؤٹ آف رینج ہیں :) بہرحال آپ سیمسنگ پر کوشش کریں :)
  16. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    آپکے ہمزاد کے کہنے پر ہم یہ کام پہلے ہی 5منٹ قبل کر چکے ہیں۔ :p
  17. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    سید ذیشان بھائی کی خواہش پر 100 پکسل ایکسٹرا اسپیس کیساتھ فانٹ پیش خدمت ہے: جو احباب بہت زیادہ کم اسپیس والی تحاریر پڑھنے کے عادی نہیں وہ یہ والا فانٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ ربط
  18. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    شکریہ۔ میں چیک کر لیتا ہوں۔ آئی فائل تو میرے پاس ہے۔
  19. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    پہلے صفحے پر لنک اپڈیٹ کر دیا ہے۔ چیک کر لیں اپنے اینڈروئیڈ فون پر۔
Top