یہ سب مسائل ہنٹنگ کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوئے لگتے ہیں۔ خیر ہم نے فانٹ میں ہنٹنگ کر دی ہے۔ ذیل کے لنک سے نیا فانٹ اتار کر چیک کریں کہ اب کیا لاطینی حروف بہتر ہیں؟ نیز جو الفاظ پہلے نہیں لکھے جا رہے تھے، وہ بھی چیک کر لیں۔ نوٹ: اس فانٹ میں فی الحال کرننگ شامل نہیں ہے۔
لنک