شگفتہ میں تو ٹھیک لکھ کر گئی تھی یہ بھابھی کا نیٹ ہی کسی اور زبان میں تھا سو سمجھ نہیں آرہا تھا اب مں چھوٹے بھیا کے کمپیوٹر پر ہوں ۔ چھوٹے بھیا روٹیاں بنا رہے ہیں مناہل اور میں نیٹ پر ہوں بھابھی برتن دھو ریی ہیں ۔ ابھی کھانا کھا کر ہم باہر گھومنے پپھرنے جارہے ہیں تصویریں لے کر آتی ہوں :P