:cry: :cry:
مجھے کوئی بچائے اللہ کا بندہ بندی ۔ :cry: :cry:
یااللہ امن بھول ُ کیوں نہیں جاتی :cry:
مجھے بچاؤ ۔ ۔ ۔ بچاؤ ۔ :cry: اس انٹرویو سے ۔
امن ، ۔ آج جو میں نے بیجھا ہے اسی کو دیکھتے ہوئے مجھے بخش دو نا :oops: :cry: پلیز ،
بے قرار دل ۔ ۔ ۔ توُ گائے جا
خوشیوں سے بھرے وہ ترانے
جنہیں سنکر دنیاُ جھومُ اٹھے ۔ ۔ اور جھومُ اٹھے دل دیوانے
بے قرار دل ۔ ۔
http://www.musicindiaonline.com/p/x/Rqxmo0N6q9.As1NMvHdW/
:lol: :lol: چوہے گھر کب لے گئے اپنے ہی گھر لے گئے تھے ۔ :P :lol: یہ تو انکے کمپیوٹر کی زبان کچھ عجیب سی تھی ۔ تبھی تو چھوٹے ‘ کو چوہے لکھا نظر آرہا ۔ ورنہ میں تو ٹھیک ہی لکھ رہی تھی ۔
ہاں نا میں نے سوچا آپکو کہیں سے بھی رپورٹ نہیں مل رہی تھی :( ماورہ نے بھی نہیں دی ، :D تو میں نے اسی لئے خود لکھ ڈالی ۔ صرف آپکے لئے ۔ وہ بھی تصویروں سمیت ۔
اب خوش ہے نا ۔؟ :?