جناب گھر میں جو دو جی چھوڑ گئی تھی انکا تو میں دو ، تین سالن بنا کر آٹا گوند کر دے گئی تھی چاول بنا کر ۔
ہاں البتہ گھر آکر اب مجھے فریش کھانا تو بنانا ہی تھا نا تو ابھی بنایا ہے ۔
:lol: چھوٹے بھیا جب آکر دروازہ ناک کیا تو اسوقت میں باتھ میں تھی مناہل بھی ناشتہ کر رہی تھی بھابھی کار میں تھیں ۔ خیر چھوٹے بھیا بیٹھے رہے کمرے میں جب تک ہم ریڈی ہوئیں تو تب سامان پیک کرکے نیچے چیک آوٹ کے لئے گئی ۔
گھر آئے چھوٹے بھیا نے دو سی ۔ ڈی گانوں کی تیار کر کے دی اک میری دوسری...
نیکس مورننگ چھوٹے بھیآ بھابھی بارہ بجے آئے اور ہم گھومنے پھرنے کو گئے ۔ چھوٹے بھیا نے مشہور مشہور بلڈنگ دکھائیں جو اب مجھے یاد نہیں :lol: شاپنگ سنٹرز ، ۔ وہ دیکھ کر کافی وقت ہوا گھر واپس آئے کھانا کھایا پھر شام کو پھر باہر نکلے مناہل کو پارک وغیرھ لے گئے جہاں میں نے بھی جھولے لئے...
ہم فرنیکفرٹ ساڑھے تین گھنٹے گزارے ۔ وہاں سے تمپرے ۔ اور جب تمپرے ائیرپورٹ پہنچے تو سب سے آگے سب سے بڑے :lol: چھوٹے بھیا کھڑے ہوئے تھے سلام دعا کے بعد ہمارے ہاتھ سے سوٹ کیس لے لیا ۔ اور گپیں لگاتے ہوئے پارکنگ کی طرف گئے جہاں بھابھی کھڑی تھیں ۔ ان سے سلام دعا ہوئی پھر کار میں بیٹھے اور سیدھے...
نہیں مجھے تو چھوٹے بھیا نے کچھ کرنے ہی نہیں دیا ۔ چائے تک تو بناکر دیتے رہے ہیں قسم سے ۔ 8) یہ تو میں ایویں ہی کھڑی ہوکر اپنا نام لگا رہی تھی حالنکہ کام میں نے کچھ نہیں کیا ۔ :lol: