جی میں کل پہنچی ۔ پھر چھوٹے بھیا آگے کھڑے ہوئے تھے لے کر گھر آگئے گپیں لگائیں پھر کھانا کھایا پھر ہم اپنے ہوٹل روم میں آگیں سو سو کر تھکاوٹ اتاری ۔ آج شاپنگ سنٹر دکھائے چھوٹے ۔ اور تمپرے دیکھا چھوٹے بھیا کا کالج دیکھا ۔ اور اب اسوقت میں انکے گھر پر ہوں ابھی میں نے چائے بنائی چھوٹے بھیا نے پی اور...