ابھی یہ شلوار سوٹ میں پہن رہی ہوں آجکل ۔ جو نہیں پہننے وہ الگ پڑے ہوئے ہیں اور ڈھیروں ۔
کسی دن انکو بھی نکال کر لیتی ہوں تصویریں ۔
دیکھنے میں ایسے ہی نظر آتے ہیں مگر نائس ہیں کہ شلؤاریں پرنٹیڈ اور دوپٹے بھی کام والے ہیں چونکہ مجھ سے نہیں اک اک کرکے لانے ہوتا :? کون بعد میں...