یہ لیجئے شگفتہ آج مجھے پڑا تو سیاپا ہی تھا کہ اک کے بعد اک کپڑے بدل کر مصیبت تصویر بناکر پھر بدل کر پہلے والے کو ہینگ کرنا اُف کافی مشکل کام ہے ۔ پر میں نے چند پہن لئے باقی کی ہمت نہیں ہوسکی :(
میرے خیال میں اب ٹھیک سے نظر آرہے ۔
:chalo:
ایسا کرتے ہیں نہ اب تم کچھ بولو نہ میں کچھ بولوں :P آخر کو میری سہیلی ہو تو اب مجھے تو خیال کرنا ہی پڑے گا ۔ اب بدلے میں تم کو بھی خیال رکھنا لازمی ہے ۔
چلو کوئی اؤر بات کرو ۔ :P چھوڑو ان باتوں میں کیا (انٹرویو) میں کیا رکھا ہے ۔ :D
شگفتہ :( :cry: کچھ تو خیال کریں آخر کو سات گھنٹے گزارے ہیں ہم نے اس دن :lol:
سات گھنٹے کی ساری محنت اکارت گئی ۔ :?
مخالف کیمپ میں گئیں تو میں نہ بولوں گی :cry: کوئی تو میرے بھی ساتھ ہو ۔
شازی باجو۔۔۔>> بہتتتت شکریہ۔۔۔میں اے-ون ہوں۔۔آپ کیسی ہیں۔۔؟ لگتا ہے آپ سے آنلائن بات کرنا پڑے گی۔۔۔کیوں اب مجھے لگ رہا ہے کہ معاہدے کی کچھ شقیں غلط ہیں اور ان میں آئینی ترامیم بہت ضروری ہے۔۔۔۔آپ تیار ہیں ناااا۔۔؟...