ماوراء نے کہا:باجو، آپ تو بہت سگھڑ ہیں۔ بڑے سلیقے سے کپڑے الماری میں لٹکائے ہوئے ہیں۔میں تو جو پاکستان سے لائی تھی۔ وہ اسی طرح بیگ میں بند پڑے ہیں۔
![]()
![]()
ان میں سے فن لینڈ کون سے لے کر جا رہی ہیں؟![]()
میں نے تو جب تک سارے ہینگ نہ کروں آرام نہیں آتا ۔ ۔
فن لینڈ
ساتھ لے جاؤں شاید اگر کوئی اور پسند نہ آیا تو ۔

