سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نہیں بوچھی اچھے لگ رہے ہیں۔۔۔ اچھا یہ سب دکھا دیں نا اگر مشکل نہیں ہو تو
نکالنے کا موقع ہی نہیں ملا تو۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، آپ تو بہت سگھڑ ہیں۔ بڑے سلیقے سے کپڑے الماری میں لٹکائے ہوئے ہیں۔میں تو جو پاکستان سے لائی تھی۔ وہ اسی طرح بیگ میں بند پڑے ہیں۔
![]()
![]()
ان میں سے فن لینڈ کون سے لے کر جا رہی ہیں؟![]()
نکمی کاہل
ابھی تک بیگ میں ہی رکھ کر بیٹھی ہوئی ہو ؟
![]()
![]()
میں نے تو جب تک سارے ہینگ نہ کروں آرام نہیں آتا ۔ ۔
فن لینڈشاید یہ لے جاؤں
کہ اسکو ابھی پہنا نہیں موڈ ہورہا ہے پہننے کو ۔![]()
ساتھ لے جاؤں شاید اگر کوئی اور پسند نہ آیا تو ۔
ماوراء نے کہا:یہاں تو خاموشی ٹوٹ چکی ہے۔ اور اتنی باتیں ہو رہی ہیں۔ اب میرے پاس سب کچھ پڑھنے کا وقت نہیں ہے۔
![]()
شمشاد نے کہا:نہیں اگر پہننے کو دل نہیں چاہتا تو نہ پہنیں، کسی غریب کو دے دیں، دعائیں دے گا۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:نہیں بوچھی اچھے لگ رہے ہیں۔۔۔ اچھا یہ سب دکھا دیں نا اگر مشکل نہیں ہو تو
شمشاد نے کہا:تو وہ تو پرانے دیئے ہوں گے ناں، میں نئے والوں کی بات کر رہا ہوں۔