ویلکم بیک امن :)
کیسی ہو ؟
اچھا لگا واپس دیکھکر ۔۔ مگر :P اک پل کو میرا سانس اوپر نیچے رہ سا گیا دیکھکر :lol: کہ مجھے انٹرویو یاد آگیا تھا ۔
پر میرے سے تو نہیں لینا نا یاد ہے نا ۔ :P
:chalo:
:cry: کیسے چکھوں ؟ کمبخت میری طرف کوئی اپنا کھانوں کا ریسٹورنٹ ہی نہیں ۔ :(
مجھے کھانے کے لئے لندن سٹی کی طرف منہ کرنا پڑتا ہے ۔
:roll: :roll: اور خود اکیلی اکیلی کھا چکھ آئیں ہیں یہ خیال نہ آیا مجھے بھی صلح مارجاتیں ۔ :(
:P آپ بھلے لاکھ بری شکلیں بنائیے مار واپس نہیں لینی :P مار دیا تو مار دیا ۔
بتا دینا تھا نہ جب میں مار رہی تھی کہ میں ادھر ہی ہوں ۔ :? مجھے خواب آیا تھا ؟ :P
اچھا جب میں چلی گئی تو پیچھے سے بچوں کا خیال تو رکھنا :lol: :lol:
مریم کو چھوڑے جارہی ہوں ۔ مگر بقول تمھیں بہت شوق ہے دوسروں کا خیال کرنے کا تو ذرا خیال رکھ لینا نا
یہ زکریا کی اپنی غلطی ہے جو ایسے مار کھا رہے ہیں خفیہ رہ کر کام کرجاتے ہیں نظر نہ آئے تو میرا کیا قصور ۔ :? جب میں مار لگا رہی تھی تب ادھر ہی تھے :lol: خواہ مخواہ میں مار کھا لی ۔ :P
خیر مجھے کیا :P