اشتیاق احمد کے ناول ضخامت کی وجہ سے مجھے بھی بہت پسند تھے کیونکہ عام ناول تو ایک آدھ گھنٹے میں ختم ہو جاتا تھا اور مجھے کوئی ایسا جاسوسی ناول چاہیے ہوتا تھا جو دنوں چلے سو اشتیاق احمد کے ناولوں نے بہت مدد کی لیکن جو نتیجہ نکلنا تھا وہی نکلا، میڑک میں واجبی سے نمبر اور والد صاحب مرحوم کی جھڑکیاں...