سید صاحب قبلہ آپ سے التماس ہے کہ جہاں سے آپ تحریر لیتے ہیں اس کا اعلان عنوان میں کر دیا کریں، بصورتِ دیگر وہ آپ کی اپنی تخلیق سمجھی جاتی ہے، جیسا کہ یہ تحاریر جناب وہاب اعجاز خان صاحب کی ہیں سو میں عنوان میں ان کا نام ڈال رہا ہوں۔ اگر آپ کو مصنف کا علم نہ ہو پھر بھی میگزین یا اخبار وغیرہ کا نام...