غالب اس وجہ سے غالب ہے کہ وہ ایک عظیم شاعر تھا نہ کہ اس وجہ سے کہ وہ کوئی حریت پسند تھا یا کہ صوم و صلوة کا پابند دین دار آدمی تھا وغیرہ وغیرہ۔
غالب بحیثیت انسان کیسا تھا وہ ہم سب جانتے ہیں، غالب کی شاعرانہ عظمت کیا ہے وہ اس مضمون کے مصنف کو ہرگز علم نہیں۔ فقط توجہ حاصل کرنے کیلیے مضمون لکھا...