تمام عمر بہاروں کو ترسا ہوں میں ظفر
رہی ہے برق نصیبوں میں اب گھٹا کر دے
یا کچھ اجازت دیں تو آپ کے قافیے کو تھوڑا سا بدل دوں، یہ نہ سمجھیے گا کہ قافیے میں صنفِ نازک کا نام لا کر آپ کا قافیہ تنگ کر رہا ہوں
تمام عمر بہاروں کو ترسا ہوں میں ظفر
رہی ہے برق نصیبوں میں اب صبا کر دے
:)