نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    میں ایسے ہی بھنڈی بناتی ہوں اور بقول سب کے بہت اچھی بنتی ہے۔ کبھی ٹوٹتی ہوئی دیکھی نہیں ! یا شاید گھر گھر میں ذائقے اور تراکیب کا فرق ہوتا ہے۔ بہر حال، میں نے یہ کوشش کی ہے کہ جو پہلی دفعہ پکانے لگے ہیں ان کو پکانے میں آسانی ہو اور شروع میں ہی یہ کوئی مشکل کام نہ لگے۔ یہ صرف ایک ٹُو سٹیپ پراسیس ہے۔
  2. مریم افتخار

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    وعلیکم السلام! بھنڈی پکانے کے آسان ترین طریقے کے ساتھ حاضر ہوں۔ 1) کڑاہی میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور جب گھی گرم ہو جائے تو اُس میں کٹی ہوئی بھنڈی ڈالیں۔ درمیانی آنچ پر اس کو تقریباََ بیس منٹ پکائیں، یہاں تک کہ بھنڈی کی لیس ختم ہوجائے۔ یعنی جب آپ بھنڈی کو ہلائیں تو وائٹ بانڈنگ بنتی ہوئی نظر...
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت ہوگیا !:D
  4. مریم افتخار

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔آمین
  5. مریم افتخار

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    اور کوئٹہ ٹاس جیت گیا!!!
  6. مریم افتخار

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    جدید مراسلہ جات دیکھتے ہوئے ہم نے اس لڑی پر جلدی سے اس لیے کلک کِیا کہ برسوں کی وہ خواہش پوری ہوگی جو دیوارِ محبت دیکھنے کی تھی۔ سننے میں آیا ہے کہ کھیوڑہ میں ایک دیوار ہے جسے چاٹنے سے آپ کو آپکی محبت ضرور ملتی ہے اور آپ کی عمر دو سال کم رہ جاتی ہے۔ لیکن تصاویر دیکھ کر (اس حوالے سے) مایوسی کا...
  7. مریم افتخار

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    اللہ تعالٰی پیارے بیٹے کو شفا عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین!!!!
  8. مریم افتخار

    :)

    :)
  9. مریم افتخار

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! خوش آمدید !

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! خوش آمدید !
  10. مریم افتخار

    الحمدللہ ! میں بھی !

    الحمدللہ ! میں بھی !
  11. مریم افتخار

    جو بات ہماری تھی وہ بات ہی کب کی ہے

    ہر شعر خوب سے خوب تر ہے۔ ماشاء اللہ! لیکن اس شعر میں تَو تاثیر غضب کی ہے۔ :music:
  12. مریم افتخار

    پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

    اینگری ری ایکٹ کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہئیے۔
  13. مریم افتخار

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    اردو محفل میں خوش آمدید صائمہ بہنا !!!
  14. مریم افتخار

    بدر الفاتح سے ملاقات

    انتہائی پُر مزاح، زبردست، شدید دوستانہ اور پسندیدہ
Top