نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک سعود بھائی !!!!
  2. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    ہاں جی ، پنجاب حکومت۔ ایسا ہے کہ اس دھاگے اور پہلے والے دھاگے میں بھی زیادہ تر دلائل مجھ سے مخالف تھے۔ میں پہلے مخالفین کے دلائل اکٹھے کرتی ہوں اور پھر اُن کا توڑ ڈھونڈتی ہوں۔ کیونکہ گنگا اُلٹی بہانے کا شوق ہے بچپن سے۔ اب بھی یوں ہے کہ یہ ثابت کرنا ہے کہ ہماری جامعات میں معیار ہے !
  3. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    پنجاب بھر میں پہلے مرکز ، پھر تحصیل، ضلع، ڈویژن اور آخر صوبے لیول پر مقابلہ جات کا انعقاد کِیا گیا ہے۔ ایک لیول کے وِنرز ، دوسرے لیول کے contestants ہوتے ہیں۔ مذکورہ مباحثہ پنجاب کی سب ڈویژنز میں ہوگا۔
  4. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    ماشاءاللہ۔ آپ کس ڈویژن سے ہیں؟ اور آپ موافقت میں ہیں یا مخالفت میں؟
  5. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    کوئی ہے جو اس قرارداد کی مخالفت میں مواد مہیا کر سکے؟:p
  6. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    جی آپ نے درست فرمایا۔ مگر شاعرانہ یا ادبی طریقے کے بغیر مباحثہ ممکن نہیں۔ اعداد و شمار اور سب پوائنٹس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ مگر ان کو پیش کرنے کا انداز بھی اس کے بعد اُتنی ہی اہمیت رکھتا ہے اور واقعی یہ مباحثے کا موضوع لگتا نہیں کیونکہ یہ تو سامنے کی بات ہے کہ اس کی مخالفت میں جا کر کون اپنی...
  7. مریم افتخار

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    ان سب زبانوں کے ترجمے موجود ہیں اسی لڑی میں۔ بھیا !!
  8. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    اوہو۔۔۔میں نے محفل چائے خانہ میں درج کیا تھا۔ یہ یہاں کیسے آگیااااا
  9. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    محمد وارث زیک راحیل فاروق @ڈاکٹر عامر شہزاد حسان خان جاسمن فاتح محمداحمد غدیر زھرا La Alma صائمہ شاہ ظہیر احمد ظہیر
  10. مریم افتخار

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    السلام علیکم ! اردو مباحثے کے لیے مواد کی ضرورت ہے۔ آپ کے پاس اس موضوع پر جو اشعار یا دلائل موجود ہوں۔ براہِ کرم اس لڑی میں شئیر کیجئے اور دعائیں سمیٹئیے۔
  11. مریم افتخار

    اردو محفل کا ماحول

    تندئ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب! یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
  12. مریم افتخار

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    ترجمہ: نوٹ : یہ لڑی ایک ایسے رُکن کے ہزاری ہونے کی خوشی میں بنائی گئی ہے جنہیں محفل پر پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ گو کہ یہ بات اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے مگر ہم نے اس کی مبارکبادی لڑی کو بھی ایک ریکارڈ بنانے کے لیے اس میں مختلف زبانوں کو شامل کیا ہے۔ ایسی کوئی لڑی محفل میں دیکھنے میں نہیں آئی۔ جس...
  13. مریم افتخار

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    یہ سرائیکی زبان میں ہے۔ جاسمن بجّو نے لکھا ہے اور پوسٹ کرنا تھا مگر وہ وقت پر نہ آ سکیں اور ابھی تک نہیں آئیں۔ اگر اسکا ترجمہ مطلوب ہے تو وہ خود جب آئیں گی تو کر دیں گی۔ ویسے میرا خیال تھا کہ سمجھ آ رہی ہے۔
  14. مریم افتخار

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    ترجمہ: ایک ایسا نام جو اس فورم میں آپ کی خرچ کردہ صلاحیتوں کی قدر دانی کرتے ہوئے ہمیں ٹھہرنے پر مجبور کر دیتا ہے … ایسا نام جس نے ہمیں احترام اور قدر مندی پر مجبور کیا۔ کیونکہ آپ ان تمام تر الفاظ سے بلند ہیں ۔ اور آپ کی خوبیاں اگر اس سے بھی زیادہ بیان کی جائیں تو آپ کی عطاء کا حق پھر بھی ادا...
Top