یہاں ذکر ہے ایک ایسی ہستی کا جِن کی یک ہزاری لڑی نہ بنا سکنے کا مجھے خاصا دکھ رہا اور اب دو ہزاری ہونے پر لڑی بنانے میں سبقت لے جانے پر بے حد خوشی بھی! میرے عربی زبان کے استاد، بہت قابلِ احترام دوست اور ہر دلعزیز محفلین بدر الفاتح
اللہ تعالٰی آپ پر خوشیوں، رحمتوں اور محبتوں کی بارش فرمائیں۔...