فارسی سیکھنے کا شوق عرصہ دراز سے دل میں اٹھکیلیاں کراتا رہا ، لیکن اپنی سستی وکاہلی کے سبب اسے عمل کا جامہ پہنانے سے ہنوز قاصر ہوں ۔
"کریما" سعدی شیرازی کی تصنیف ، فارسی پڑھنے کیلئے انتہائی ابتدائی کتاب ہے ، لیکن اس کے باوجود میں اسے کسی شرح کے بغیر پڑھنے سے قاصر ہی ہوں ، فارسی جاننے والوں...