جب تحریر پڑھنا شروع کی تو حق ہے کہ صدا آنے لگی۔۔۔ مگر جوں جوں آگے بڑھی تو یہ کیا ؟؟
پیارے بھیا ! انسان اس قدر بلیک اینڈ وائٹ نہیں ہوتے۔ انسان grey ہوتے ہیں۔ بس انکے شیڈز مختلف ہوتے ہیں۔ آپ بالکل ایک انتہا پر چلے گئے۔ بالکل ایسا یہاں کون ہے؟ اگر کوئی آپ کو ایسا نظر آ رہا ہے تو اس کی وجہ بھی یہی...