میرے کہنے سے پہلے ہی سب چھو منتو ہو گیا۔ یہ میرے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے :(
کبھی پوسٹ ایڈت ہو جاتی ہے تو کبھی سسٹم ہی ختم ہائے میرے ہرے ڈبے ;)
ویسے ایک بات کی خیرت ہے کہ ہرے ڈبے اتنی محنت اور ٹائم سے بلکہ صدیوں میں بنتے تھے جبکہ لال ڈبے اناً فاناً ۔میں تو زمانے سے کی کو مثبت پوانتس دے ہی نہیں...