ویلکم پری زاد اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر
اور اردو لکھنے کا طریقہ آپ کو ماوراء بتا چکی ہیں
اس کے باوجود مشکل ہو تو آپ دوبارہ پوچھ سکتی ہیں یہاں سب بہت اچھے اور مددگار ہیں
اب آتی رہیے گا :)
اس کے علاوہ آپ ایسا کرسکتی ہیں کہ جو استعمال شدہ ٹی بیگز ہوں انہیں فرج میں رکھ لین بعد میں تھوڑی...