واؤ زیک میری طرف سے اسے گڈ کہیے گا اور یہ کس کو ڈرا کیا ہے (نام بھول گیا بچی کا :() مما کو یا خود کی
بہت شکریہ ابوکاشان اور یہ آپ کی بھتیجی ہوئیں کہ میرے بچے کا کارنامہ نہین ہے لکہ زیک کی بچی کی محنت ہے
جسکا ام مجھےیادنہیں آرہا حالانکہ یہاں پڑھ بھی چکی ہوں